صاعد الاندلسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صاعد الاندلسی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1029[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
المریہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1070 (40–41 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طلیطلہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت طائفہ مریہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر فلکیات،  منجم،  مؤرخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو القاسم صاعد ابن ابو الولید احمد ابن عبدالرحمان ابن محمدا بن صاعد ابن عثمان التغلیبی القرطبی (1029ء - 6 جولائی 1070ء) جن کو صاعد الاندلسی کے نام سے جانا جاتا ہے۔[6] وہ الاندلس کے طلیطلہ میں ایک عرب قاضی تھے۔جنہوں نے سائنس، فلسفہ اور افکار کی تاریخ پر لکھا۔ انہوں نے فلکیات میں خصوصی دلچسپی رکھنے والے ریاضی سائنسدان کی حیثیت سے مشق کیا، اور سائنس کا ایک مشہور سوانحی انسائیکلوپیڈیا مرتب کی جو سلطنت اور اسلامی وسطی میں تیزی سے مقبول ہوئی۔[7]

زندگی[ترمیم]

صاعد الاندلسی الندلس کے المریہ میں بنوذیبنون خاندان کے دوران پیدا ہوئے تھے اور طلیطلہ میں فوت ہوئی۔[6]

۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL173459A — بنام: Ṣāʻid ibn Aḥmad Andalusī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز — اجازت نامہ: GNU Affero General Public License, version 3.0
  2. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/230056 — بنام: Ṣāʻid ibn Aḥmad Andalusī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب بنام: Abū al-Qāsim Ṣāʻid Andalusī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/32382 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00286253 — بنام: Ṣāʿid Ibn-Aḥmad al- Andalusī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: Consortium of European Research Libraries — اجازت نامہ: Open Data Commons Attribution License اور Creative Commons Attribution 2.0 Generic
  5. ^ ا ب Spanish Biographical Dictionary ID: http://dbe.rah.es/biografias/24157 — بنام: Sa'id al-Andalusi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Diccionario biográfico español — ناشر: Real Academia de la Historia
  6. ^ ا ب ""Tabaqat Al-Umam of Qadi Sa-id Al-Andalusi (1029-1070)"" (PDF). Indian Journal of History of Science. 
  7. Encyclopaedia of the history of science, technology, and medicine in non-western cultures. Selin, Helaine, 1946- (ایڈیشن 2nd ed). Berlin: Springer. 2008. ISBN 978-1-4020-4425-0. OCLC 261324840.