سبط ابن جوزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابو الفرج ابن جوزی سے مغالطہ نہ کھائیں۔
سبط ابن جوزی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1186  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بغداد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 1256 (69–70 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
دمشق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Mameluke Flag.svg سلطنت مملوک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان،  مؤرخ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان عربی[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل تاریخ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر

سبط بن جوزی (شمس الدین ابو المظفر یوسف بن حسام الدین قزاوغلی بن عبد اللہ ترکی عونی ہبیری بغدادی) (پیدائش: بغداد 582ھ - وفات: بغداد، 654ھ) مورخ، عالم اور واعظ تھے۔ عبد الرحمن بن جوزی محدث اور واعظ کے نواسے تھے ان کی والدہ رابعہ عبد الرحمن بن جوزی کی بیٹی تھیں۔[2]

کتابیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15067138r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. آن لائن موقع=http://www.cgie.org.ir/shavad.asp?id=130&avaid=1050، مضمون=ابن جوزی یا سبط ابن جوزی، ناشر =دانشنامہ بزرگ اسلامی