خلیفہ بن خیاط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خلیفہ بن خیاط
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 777  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بصرہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 854 (76–77 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Iraq.svg عراق[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

خلیفہ بن خیاط (پیدائش: 777ء– وفات: 854ء) ایک عرب مورخ ہیں۔ ان کے خاندان کا تعلق بصرہ،عراق سے تھا۔ ان کے دادا ایک معروف محدث تھے۔ ان کے معروف شاگردوں میں میں امام بخاری، امام حنبل، ابویعلیٰ الموصلی، عبد الرزاق الصنعانی صاحب کتاب المصنف شامل ہیں۔

ولادت[ترمیم]

خلیفہ بن خیاط کی ولادت غالبًا سنہ 160ھ یا 161ھ مطابق 777ء میں ہوئی۔

وفات[ترمیم]

خلیفہ بن خیاط کی وفات سنہ 239ھ مطابق 854ء میں ہوئی۔

  1. https://libris.kb.se/katalogisering/xv8b5pdg3r09pm0 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 3 اکتوبر 2013