سیف ابن عمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیف ابن عمر
معلومات شخصیت
پیدائش 8ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوفہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 796ء (45–46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیف ابن عمر السعیدی التیمی ((وفات 180ھ - سنہ 796ء)[1] اسلامی عہد زریں میں مؤرخ اور اطلاعات کے مرتب تھے جو کوفہ میں رہتے تھے۔ سیف ابن عمر نے 'کتاب الفتاح الکبیر و الریدہ' لکھا جو کتاب ابن جریر طبری کا اصل ذریعہ ہے. فتنۂ ارتداد کی جنگیں اور ابتدائی اسلامی فتوحات کے لیے۔ اس کتاب میں ابتدائی مسلم لشکروں اور حکومت کے ڈھانچے کے بارے میں بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ شمس الدین ذہبی کے مطابق، سیف کا انتقال ہارون الرشید (170ھ-193ھ/786ء-809ء) کے دور میں ہوا۔[2]

زندگی[ترمیم]

سیف کے بارے میں بہت کم معلومات معلوم ہیں، سوائے اس کے کہ وہ کوفہ میں رہتے تھے اور بنو تمیم قبیلے سے تھے۔[2]

سیف کے بیان سے اعتماد[ترمیم]

بنو تمیم کی قبائلی روایات سے ان کی روایات متاثر ہیں۔[2] تاہم، سیف نے ایسی روایات بھی اکٹھی کیں ہیں۔ جو دوسرے قبائل کو اجاگر کرتی ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sayf bin 'Umar سيف بن عمر التميمي"۔ muslimscholars.info 
  2. ^ ا ب پ ت The encyclopaedia of Islam.۔ Gibb, H. A. R. (Hamilton Alexander Rosskeen)، 1895-1971.، Bearman, P. J. (Peri J.) (New edition ایڈیشن)۔ Leiden: Brill Academic Publishers۔ 1960–2009۔ صفحہ: 102–103۔ ISBN 90-04-16121-X۔ OCLC 399624