مدائنی
مدائنی | |
---|---|
(عربی میں: علي بن محمد بن عبد الله المدائني) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 752ء بصرہ |
وفات | سنہ 843ء (90–91 سال) بغداد [1] |
مذہب | اسلام [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم ![]() |
مدائنی جن کا پورا نام ابو الحسن علی بن محمدبن عبد اﷲبن ابی سیف ایک عرب مؤرخ اور مصنف ہیں۔
ولادت
[ترمیم]ابو الحسن مدائنی ( 135ھ - 228ھ )میں بصرہ میں پیدا ہوئے۔
یہ عبد الرحمن بن سمرہ کے غلام تھے پہلے مدائن میں رہتے بعد میں بغداد منتقل ہوئے جہاں اسحاق بن ابراہیم الموصلی کی صحبت میں رہے
وصال
[ترمیم]انھوں نے 225ھ 830ء میں بغداد میں وفات پائی۔[2]
کُتب و تالیفات
[ترمیم]کتاب الاوائل . کتاب المتیمنین . کتاب التغازی . کتاب المنافرات . کتاب الابلہ .کتاب من جور من الاشراف . کتاب العقبۃ والبردة. کتاب المسیرین . کتاب القیافۃ و العیافۃ والفال والزجر۔ کتاب الحمقاء۔ کتاب الضراطین . کتاب خصومات الاشراف . کتاب الخیل . کتاب التمنی . کتاب الجواهر۔ کتاب المقتبس . کتاب المسومین . کتاب کان یقال . کتاب ذم الجنید۔ کتاب من وقف علی قبر۔ کتاب الحیل . کتاب من استجیب دعوتہ . کتاب قضات اهل المدینۃ۔ کتاب قضات اهل البصرة. کتاب اخبار رقبۃبن مصقلۃ۔ کتاب مفاخر العرب و العجم . کتاب مفاخرة اهل البصرة و اهل الکوفۃ۔ کتاب ضرب الدراهم و الصرف . کتاب اخبار ایاس بن معاویہ۔ کتاب اخبار اصحاب الکہف . کتاب صلاح المال . کتاب خطبۃ واصل . کتاب ادب الاخوان . کتاب البخل . کتاب المنقطعات المتجردات . کتاب اخبار ابن سیرین . کتاب الرسالۃ الی ابن ابی دواد۔ کتاب النوادر۔ کتاب اخبارالمختار۔ کتاب المدینہ۔ کتاب مکہ۔ کتاب المحتضرین و معناه من مات فی شبابہ . کتاب معرفۃالمراتب و الرسوم . کتاب المراعی و الجراد و یحتوی علی الکور و الطساسیج و جبایاتها۔ کتاب الجوابات .[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 4 — صفحہ: 323 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ اردو دائرہ معارف اسلامیہ، جلد 20، صفحہ 152، دانش گاہ پنجاب لاہور
- ↑ هدیۃ العارفين اسماء المؤلفين وآثار المصنفين مؤلف: اسماعيل بن محمد امين بن مير سليم البابانی البغدادی
- 752ء کی پیدائشیں
- بصرہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 843ء کی وفیات
- بغداد میں وفات پانے والی شخصیات
- اسلام کے مسلمان مورخین
- ایرانی مورخین
- بصری شخصیات
- خلافت عباسیہ کی شخصیات
- عرب کے مسلمان مورخین اسلام
- عرب مؤرخین
- نویں صدی کی ایرانی شخصیات
- نویں صدی کی عباسی شخصیات
- نویں صدی کی عرب شخصیات
- نویں صدی کے مؤرخین
- 750ء کی دہائی کی پیدائشیں
- خلافت عباسیہ کے صابی علماء
- 830ء کی دہائی کی وفیات
- وسطی ایشیا کے مؤرخین
- نویں صدی کی عراقی شخصیات
- آٹھویں صدی کے مسلمان
- 753ء کی پیدائشیں
- آٹھویں صدی کی عباسی شخصیات