ابن بطوطہ
| ابن بطوطہ | |
|---|---|
| (عربی میں: مُحمَّد بن عبد الله بن مُحمَّد اللواتي الطنجي) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 24 فروری 1304ء [1][2] طنجہ [3] |
| وفات | سنہ 1368ء (63–64 سال) فاس [3] |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | مہم جو ، جغرافیہ دان ، مصنف [4]، قاضی ، تاجر ، فقیہ |
| مادری زبان | عربی |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی [5][6][7]، فارسی |
| شعبۂ عمل | جغرافیہ ، دائرہ اختیار ، کھوج ، فقہ |
| کارہائے نمایاں | تحفۃ النظار فی غرائب الامصار وعجائب الاسفار |
| درستی - ترمیم | |
سیاح اور مورخ، ابن بطوطہ کا مکمل نام ابو عبد اللہ محمد ابن بطوطہ ہے۔ مراکش کے شہر طنجہ میں پیدا ہوا۔ ادب، تاریخ اور [جغرافیہ]] کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اکیس سال کی عمر میں پہلا حج کیا۔
سیاحت
[ترمیم]حج کے بعد شوق سیاحت نے افریقہ کے علاوہ ترکی سے روس پہنچایا۔ جزائر شرق الہند اور چین کی سیاحت کی۔ عرب، ایران، شام، فلسطین، افغانستان اور ہندوستان کی سیاحت کی۔ چار بار حج بیت اللہ سے مشرف ہوا۔
ہندوستان میں
[ترمیم]ابن بطوطہ محمد بن تغلق کے عہد میں ہندوستان آیا تھا۔ سلطان نے اُس کی بڑی آؤ بھگت کی اور قاضی کے عہدے پر سرفراز کیا۔ یہیں سے ایک سفارتی مشن پر چین جانے کا حکم ملا۔
سفرنامہ
[ترمیم]28 سال کی مدت میں اس نے 75 ہزار میل کا سفر کیا۔ آخر میں فارس کے بادشاہ ابوحنان کے دربار میں آیا اور اس کے کہنے پر اپنے سفرنامے کو کتابی شکل دی۔ اس کتاب کا نام عجائب الاسفار فی غرائب الدیار ہے۔ یہ کتاب مختلف ممالک کے تاریخی و جغرافیائی حالات کا مجموعہ ہے۔
سیاحت
[ترمیم]سیاحت 1332–47
[ترمیم]لوا خطا ماڈیول:Location_map/multi میں 13 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Asia2" does not exist۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ibn-Battuta
- ↑ عنوان : Чувашская энциклопедия — ISBN 978-5-7670-1471-2 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://chuvenc.ru/
- ^ ا ب مدیر: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — عنوان : Dizionario di Storia — تاریخ اشاعت: 2010 — Treccani's Dizionario di Storia ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/ibn-battuta_(Dizionario-di-Storia) — بنام: Ibn Battuta — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2023
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11908143b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/192215395
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/236721507
| ویکی ذخائر پر ابن بطوطہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1304ء کی پیدائشیں
- 24 فروری کی پیدائشیں
- 1368ء کی وفیات
- اشاعرہ
- افریقا کے مہم جو
- افریقا میں چودہویں صدی
- المغرب کے مصنفین
- المغرب میں غلامی
- المغرب
- المغربی شخصیات
- ایشیا کے مہم جو
- بربر جغرافیہ دان
- بربر شخصیات
- بربر علماء
- بربر مصنفین
- تاریخ
- چودہویں صدی کا ادب
- چودہویں صدی کی المغربی شخصیات
- چودہویں صدی کی بربر شخصیات
- چودہویں صدی کی شخصیات
- چودہویں صدی کے جغرافیہ دان
- چودہویں صدی کے عربی مصنفین
- دہلی کے اسکالر
- سفر نامہ نگاری
- سلطنت دہلی
- سلطنت مرین
- طنجہ کی شخصیات
- عرب جغرافیہ دان
- عرب غلام مالکان
- عربی ادب
- علماء علوم اسلامیہ
- غلام مالکان
- قرون وسطی کے سفرنامہ نگار
- قرون وسطی کے عرب جغرافیہ دان
- قرون وسطی کے مسلم جغرافیہ دان
- قرون وسطی کے مسلم سیاح سفرنامہ نگار
- مالکی علما
- مالکیہ
- مجددین
- مراکشی جغرافیہ دان
- مراکشی غلام مالکان
- مسافر
- مستکشفین عرب
- مسلمان علما
- 1369ء کی وفیات
- 1377ء کی وفیات
