رابغ
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔22°48′N 39°02′E / 22.800°N 39.033°E
al-Juhfah | |
---|---|
Masjid Miqat al-Juhfah, Wadi Rabigh, Saudi Arabia | |
عرفیت: One of the میقات | |
رابغ کا محل وقوع | |
ملک | سعودی عرب |
سعودی عرب کے علاقہ جات | Rabigh, Saudi Arabia |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3) |
رابغ (Rabigh) (عربی:رابغ) سعودی عربکے مغربی ساحل (بحیرہ احمر) پر ایک قدیم شہر ہے۔ یہ صوبہ المکہ میں واقع ہے۔ سترہویں صدی کے ابتدائی سالوں تک اس کا نام جحفہ تھا۔ کچھ قدیم کہانیوں کے مطابق شہر مکمل طور ایک سمندری طوفان سے تباہ ہو گیا تھا، تعمیر نو کے بعد اس کا نام تبدیل ہو کے "رابغ" ہو گیا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
وادی رابغ صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔22°48′N 39°02′E / 22.800°N 39.033°E