جحفہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جحفہ
مسجد میقات جحفہ, وادی رابغ, سعودی عرب
مسجد میقات جحفہ, وادی رابغ, سعودی عرب
عرفیت: ایک میقات
وادی رابغ کا مقام
وادی رابغ کا مقام
ملکFlag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب
شہررابغ
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3)

جحفہ (عربی: الجحفة) شام اور مصر سے آنے والوں کے لئیے میقات ہے۔ یہ رابغ شہر کے قریب وادی رابغ میں واقع ہے اور مکہ سے تقریبا 183 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]