جبل رحمت
- Afrikaans
- العربية
- مصرى
- অসমীয়া
- Azərbaycanca
- Башҡортса
- Banjar
- বাংলা
- Bosanski
- Català
- کوردی
- Čeština
- English
- Esperanto
- Español
- Eesti
- Euskara
- فارسی
- Suomi
- Français
- Ghanaian Pidgin
- Hausa
- עברית
- हिन्दी
- Bahasa Indonesia
- Italiano
- 日本語
- Jawa
- Қазақша
- 한국어
- Kurdî
- Кыргызча
- Ladin
- Lietuvių
- Latviešu
- Minangkabau
- മലയാളം
- Bahasa Melayu
- Norsk nynorsk
- Norsk bokmål
- پنجابی
- Português
- Русский
- سنڌي
- Srpskohrvatski / српскохрватски
- Simple English
- Slovenščina
- Shqip
- Svenska
- Kiswahili
- தமிழ்
- తెలుగు
- Тоҷикӣ
- ไทย
- Türkçe
- Українська
- Oʻzbekcha / ўзбекча
- 中文
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جبل عرفہ سے رجوع مکرر)
| ||||
|---|---|---|---|---|
| ملک | ||||
| جگہ | المکہ علاقہ | |||
![]() | ||||
| إحداثيات | 21°21′17″N 39°59′02″E / 21.354831°N 39.983886°E / 21.354831; 39.983886 | |||
| درستی - ترمیم | ||||

میدان عرفات میں واقع ایک پہاڑ جسے جبل عرفہ بھی کہا جاتا ہے۔ عرفہ عربی میں اونچی اور نمایاں جگہ کو کہتے ہیں اس لیے اس پہاڑی کا نام یہی پڑ گیا۔ جبل رحمت کا قطر تقریباً 100میٹر ہے اور یہ 60 میٹر بلند ہے۔ یہ پہاڑی ہلکے سبزی مائل چھوٹے بڑے پتھروں اور بھربھری مٹی سے بنی ہے۔ جبل رحمت پر سفید لوح عین اس جگہ ایستادہ کی گئی ہے جہاں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اونٹنی قصواء حجۃ الوداع کے روز کھڑی تھی۔ جبل رحمت کے چاروں جانب میدان عرفات ہے۔
تصاویر
[ترمیم]- جبل عرفة أثناء الحج
- صورة لِجبل عَرفة تظهر فيه حجارته المَلساء
حوالہ جات
[ترمیم]سعودی عرب میں پہاڑ | ||
|---|---|---|
| مكہ کے پہاڑ | ||
| مدینہ کے پہاڑ | ||
| ریاض کے پہاڑ | ||
| عسیر کے پہاڑ | ||
| حائل کے پہاڑ | ||
| الباحہ کے پہاڑ | ||
| الأحساء کے پہاڑ | ||
| جازان کے پہاڑ | ||
| تبوک میں پہاڑ | ||
| قصیم میں پہاڑ | ||
| سلاسل جبلية | ||
پوشیدہ زمرہ جات:
- صفحات مع خاصیت P18
- صفحات مع ویکی ڈیٹا
- ویکی ڈیٹا کے مواد کا ستعمال کرنے والے صفحات
- صفحات مع خاصیت P17
- صفحات مع خاصیت P131
- صفحات مع ویکی ڈیٹا حوالہ جات
- مقام نقشہ ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
- متناسقات ویکی ڈیٹا سے ماخوذ
- ویکیپیڈیا مضامین مع VIAF شناخت کنندگان
- ویکیپیڈیا مضامین مع LCCN شناخت کنندگان
- سعودی عرب جغرافیہ نامکمل
- کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے
- صفحات مع نقشے



