طواف افاضہ
Appearance
طواف افاضہطواف زیارت کا ہی نام ہے۔ یہ حج کا رکن ہے۔ اس کا وقت 10 ذوالحجہ کی صبح صادق سے بارہ12 ذوالحجہ کے غروب آفتاب تک ہے مگر دس10 ذو الحجہ کو کرنا افضل ہے۔[1] عرفات سے واپسی میں جو طواف کیا جاتا ہے اس کا نام طواف زیارت ہے اور اس طواف کو طواف افاضہ بھی کہتے ہیں[2] اسی کو طواف رکن طواف حج اورطواف فرض بھی کہا جاتا ہے[3]