ابوسعید گردیزی
Appearance
ابوسعید گردیزی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11ویں صدی گردیز |
تاریخ وفات | سنہ 1061ء (-40–-39 سال)[1] |
شہریت | سلطنت غزنویہ |
عملی زندگی | |
استاذ | ابو ریحان البیرونی |
پیشہ | جغرافیہ دان ، مورخ |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
شعبۂ عمل | تاریخ ، وقائع نگاری ، علم الانساب ، جغرافیہ |
کارہائے نمایاں | زین الاخبار |
درستی - ترمیم |
ابوسعید عبد الحی ابن ضحاک ابن محمود گردیزی (وفات: 1061ء) جن کو بہتر طور پر گردیزی کے نام سے جانا جاتا ہے، 11 ویں صدی کے ایک فارسی مورخ اور سرکاری اہلکار تھے۔ گردیزی نے کتاب "زین الاخبار" لکھنے کے لیے مشہور ہیں یہ کتاب ان کتابوں میں شامل ہوتی ہے جو فارسی زبان میں سب سے پہلے لکھی گئیں۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb165353893 — بنام: Abū Saʿīd ʿAbd al-Ḥayy ibn Ḍaḥḥāk ibn Maḥmūd al- Ǧardīzī — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Persian historiography۔ Melville, C. P. (Charles Peter), 1951-, Yarshater, Ehsan., Persian Heritage Foundation (New York, N.Y.), Columbia University. Center for Iranian Studies.۔ London: I.B. Tauris۔ 2012۔ صفحہ: pp. 120۔ ISBN 978-0-85772-140-2۔ OCLC 796383096