معجم البلدان یہ شہاب الدین ابو عبد اللہ یاقوت بن عبد اللہ الحموی کی تالیف ہے۔ جو جائے پیدائش کے اعتبار سے حموی ،نسل کے اعتبار سے رومی اور سکونت کے اعتبار سے بغدادی ہیں۔ 626ھ میں حلب شہر کے باہر رباط میں وفات ہوئی۔