ابن ابی زرع
ظاہری ہیئت
(ابن ابی ذر سے رجوع مکرر)
| ابن ابی زرع | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 13ویں صدی فاس |
| تاریخ وفات | سنہ 1326ء (75–76 سال) |
| شہریت | مرین سلسلہ شاہی |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | مورخ |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی |
| کارہائے نمایاں | روض القرطاس |
| درستی - ترمیم | |
ابو الحسن علی ابن ابی زرع الفاسی (وفات: 1326ء) جن کو ابن ابی زرع کے نام سے جانا جاتا ہے، مراکش کی مشہور شخصیت تھے۔ ابن ابی زرع کی کتاب روض القرطاس مراکش میں بہت مشہور ہے۔ ابن ابی زرع کی کتاب روض القرطاس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ مرین سلسلہ شاہی سلطان ابو سعید عثمان دوم کے اشتعال انگیزی پر لکھے گئی ہے۔[1]
ابن ابی زرع کی زندگی کے بارے میں بہت کم علم ہے لیکن سوائے اس کے کہ وہ مراکش کے شہر فاس میں عالم تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Encyclopedia of Arabic literature: A-J, Vol.1, Ed. Julie Scott Meisami and Paul Starkey, (Routledge, 1998), pp 307.