تاریخ الرسل والملوک
تاریخ الرسل والملوک | |
---|---|
مصنف | ابن جریر طبری |
اصل عنوان | تاريخ الرسل والملوك |
زبان | عربی زبان |
موضوعات | History of Islam and the Middle East |
تاریخ اشاعت | 10th century |
تاریخ الرسل والملوک جو تاریخ الامم والملوک یا تاریخ طبری کے نام سے مشہور ہے، اہل سنت کے مشہور عالم و محقق محمد ابن جریر الطبری (838ء تا 923ء) کی لکھی ہوئی کتابِ تاریخ ہے، تاریخ اسلام کی مشہور اور مستند کتاب ہے۔ تاریخی سلسلہ میں سب سے جامع اور مفصل کتاب ہے، تاریخ کامل ابن اثیر، تاریخ ابن خلدون اور تاریخ ابوالفداء وغیرہ میں اسی سے استفادہ کیا گیا ہے۔ ۔[1] بنیادی طور پر یہ عربی میں لکھی گئی تھی مگر اس کا ترجمہ اردو سمیت دنیا کی بیشتر مشہور زبانوں میں ہو چکا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ سیرت النبی از شبلی نعمانی جلد اول صفحہ 19