محمد خلیل مرادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد خلیل مرادی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1759  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1791 (31–32 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد خلیل ابن علی ابن محمد ابن محمد مراد (1759ء - 1791ء) جن کو المرادی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ سلطنت عثمانیہ کے ماتحت ایک شامی مورخ تھے۔ المرادی علمائے کرام کے ایک خاندان میں پیدا ہویے تھے اور اس نے دمشق میں حنفی مفتی کے طور پر کام کیا تھا۔ اس نے اپنے زمانے کے لوگوں کی ایک ہزار سے زیادہ سوانح عمری کا ایک مجموعہ تحریر کیا جس کا عنوان سلك الدرر فی اعيان القرن الثانی عشر تھا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb167373966 — بنام: Muḥammad Ḫalīl ibn ʿAlī al- Murādī — مصنف: Bibliothèque nationale de France — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. "al-Murādī". Encyclopaedia of Islam, Second Edition.