ابوحنیفہ دینوری
Appearance
(ابوحنیفہ الدینوری سے رجوع مکرر)
ابوحنیفہ دینوری | |
---|---|
(عربی میں: أبو حنيفة الدِينَوَرِي) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 828ء دینور |
تاریخ وفات | سنہ 895ء (66–67 سال)[1] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
استاذ | ابن السکیت |
پیشہ | ماہر فلکیات ، جغرافیہ دان ، ریاضی دان ، مورخ ، منجم ، ماہر نباتیات ، ماہر حیاتیات ، انجینئر ، شاعر |
مادری زبان | کردی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
شعبۂ عمل | جغرافیہ ، نباتیات ، علم زبان |
درستی - ترمیم ![]() |
احمد بن داود الدینوری الحنفی تیسری صدی ہجری میں عراق میں پیدا ہوئے، بہت سارے ملکوں کی سیاحت کی اور کوئی 281 ہجری کو وفات پائی، ان کی تصانیف میں ہم تک صرف “کتاب النبات” پہنچی ہے، اس کتاب کا بھی پانچواں حصہ استنبول لائبریری میں دریافت ہوا اور 333 صفحات میں شائع کیا گیا، اس کتاب کا ایک مخطوط نسخہ سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کی ایک لائبریری میں بھی موجود ہے۔
کتابیں
[ترمیم]- کتاب تفسیرالقران
- کتاب الانواء (انواء = نوء کی جمع ہے اور مغرب میں ستارہ ٹوٹنے کے معنا میں ہے)
- کتاب اصلاح المنطق
- امامت و سیاست
- کتاب لحن العامه
- کتاب الفصحا
- کتاب حساب الدور والوصایا
- کتاب الزیج
- کتاب النبات (دو جلد)
- کتاب الجبر و المقابلہ
- کتاب جواہرالعلم
- کتاب الرد علی رصد الاصبہانی
- کتاب الشعر و الشعراء
- کتاب التاریخ
- کتاب اخبار الطوال (شاید وہی کتاب التاریخ ہے)
- کتاب فی حساب الخطائین
- کتاب البلدان
- کتاب القبلة و الزوال
- کتاب البحث فی حساب الہند
- کتاب الجمع و التفریق
- کتاب نوادر الجبر
- کتاب الاکراد
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11351734b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
زمرہ جات:
- 828ء کی پیدائشیں
- 895ء کی وفیات
- اسلام کے مسلمان مورخین
- اسلامی قرون وسطی کے ماہرین فلکیات
- اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان
- دینور کی شخصیات
- دینور میں پیدا ہونے والی شخصیات
- عراقی ماہرین لسانیات
- عربی زبان کے ماہرین صرف و نحو
- عہد عباسی کے شعرا
- فارس کے مسلمان مورخین اسلام
- قرون وسطی کے عرب ماہر لسانیات
- قرون وسطی کے فارسی جغرافیہ دان
- قرون وسطی کے فارسی ریاضی دان
- قرون وسطی کے فارسی فلسفی
- قرون وسطی کے فارسی ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے کرد فلسفی
- قرون وسطی کے مسلم جغرافیہ دان
- قرون وسطی کے مسلم ماہرین نباتات
- کرد فلسفی
- ماہر عربیات
- مسلم سائنس دان
- نويں صدی کے ریاضی دان
- نویں صدی کی ایرانی شخصیات
- نویں صدی کی پیدائشیں
- نویں صدی کے سائنس دان
- نویں صدی کے عرب مصنفین
- نویں صدی کے مؤرخین
- نویں صدی کے ماہرین فلکیات
- نویں صدی کے مسلمان
- نویں صدی کے مصنفین
- 281ھ کی وفیات
- 815ء کی پیدائشیں
- 820ء کی پیدائشیں
- 896ء کی وفیات