تقی الدین مقریزی
(تقی الدین المقریزی سے رجوع مکرر)
امام | |
---|---|
تقی الدین مقریزی | |
(عربی میں: أحمد بن علي بن عبد القادر بن مُحمَّد المقريزي الشافعي الأثري) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1364[1][2][3][4][5][6][7] قاہرہ |
وفات | 8 فروری 1445 (80–81 سال)[8] قاہرہ |
عملی زندگی | |
استاذ | کمال الدین الدمیری |
تلمیذ خاص | ابن تغری بردی، شمس الدین سخاوی |
پیشہ | مورخ، مصنف، ماہر معاشیات |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی[8] |
شعبۂ عمل | تاریخ اسلام، معاشیات |
درستی - ترمیم ![]() |
تقی الدین ابو العباس احمد ابن علی ابن عبد القادر ابن محمد المقریزی(1364-1442)[9] تقى الدين أحمد بن على بن عبد القادر بن محمد المقريزى) ایک مصری تاریخ دان تھے۔ عام طور پر انہیں المقریزی کے نام سے جانا جاتاہے۔
زندگی[ترمیم]
مقریزی قاہرہ میں پیدا ہوئے اورزندگی کا زیادہ تر حصہ مصر میں ہی گزارا[9]، یہاں انہوں نے حنفی مذہب کی تعلیم حاصل کی، اس کے بعد شافعی اور پھر ظاہری مکتب فکر کی تعلیم حاصل کی۔
تصانیف[ترمیم]
مقریزی نے سینکڑوں تصانیف لکھی۔ اہم تصانیف میں مقافا ہے، یہ مصری شخصیات کے بارے میں حروف تہجی سے ترتیب دیا ہوا انسائیکلو پیڈیا ہے۔ اس کی 16 جلدیں ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ مکمل ہو کر 80 جلدوں میں ہوتا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11914347h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL6693442A?mode=all — بنام: Ahmad ibn ʻAli Maqrizi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6474grn — بنام: Al-Maqrizi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/54598 — بنام: Aḥmad ibn ʻAlī Maqrīzī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Taqī al-Dīn Aḥmad ibn ʻAlī al-Maqrīzī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/195716 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Aḥmad ibn ʿAlī Taqī al-Dīn al- Maqrīzī — پرسی مصنف آئی ڈی: https://www.persee.fr/authority/389714 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/19578 — بنام: Aḥmad ibn ʻAlī Maqrīzī
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11914347h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب فرانز روزن تھال, al-Maḳrīzī. دائرۃ المعارف الاسلامیہ, Second Edition. Brill Online, 2013. Reference. 9 January 2013.
بیرونی روابط[ترمیم]
- معاویز, آن لائن ٹیکسٹ (عربی میں )
- Account of the Crusade of St. Louis (in English)
- On al-Maqriziآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ masudblog.com (Error: unknown archive URL)
زمرہ جات:
- 1364ء کی پیدائشیں
- 1445ء کی وفیات
- 8 فروری کی وفیات
- قاہرہ میں وفات پانے والی شخصیات
- اشاعرہ
- 1442ء کی وفیات
- پندرہویں صدی کی عرب شخصیات
- پندرہویں صدی کی مصری شخصیات
- پندرہویں صدی کے عربی مصنفین
- پندرہویں صدی کے مؤرخین
- قاہرہ کی شخصیات
- قرون وسطی کے مصری مؤرخین
- ظاہریہ
- چودہویں صدی کی عرب شخصیات
- چودہویں صدی کے عربی مصنفین
- پندرہویں صدی کے سوانح نگار