ابن حماد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن حماد
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1153ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1230ء (76–77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو عبد اللہ محمد ابن علی ابن حماد ابن عیسیٰ ابن ابی بکر الصنھاجی (1153ء - 1230ء / 548ھ – 628ھ) جن کو ابن حماد کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ابن حماد قرون وسطی کے بربر قاضی اور مورخ تھے۔[1][2]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jeremy Johns, Arabic Administration in Norman Sicily: The Royal Diwan, (Cambridge University Press, 2002), 265.
  2. Ibn Ḥammad۔ Gibb, H. A. R. (Hamilton Alexander Rosskeen), 1895-1971., Bearman, P. J. (Peri J.) (New edition ایڈیشن)۔ Leiden: Brill۔ 1960–2009۔ ISBN 90-04-16121-X۔ OCLC 399624