ابن غازی المکناسی
Appearance
ابن غازی المکناسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1437ء [1] مکناس |
تاریخ وفات | سنہ 1513ء (75–76 سال)[1] |
شہریت | المغرب |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہرِ لسانیات ، مورخ ، ریاضی دان |
مادری زبان | بربر زبانیں |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، بربر زبانیں |
درستی - ترمیم |
ابو عبد اللہ محمد ابن احمد ابن محمد ابن غازی العثمانی المکناسی (1437ء–1513ء) جن کو ابن غازی المکناسی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک مراکشی مورخ تھے۔ جن کو تاریخ، اسلامی قانون، عربی فلسفہ اور ریاضی کے میدان میں مہارت حاصل تھی۔[2]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]ابن غازی المکناسی مکناس میں بربر کوئٹامہ قبیلے کے ایک جرگہ بنو عثمان میں پیدا ہوئے تھے لیکن انھوں نے اپنی زندگی فاس میں بسر کی۔[3][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/123247993 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب Lévi-Provençal, Evariste (1922). Les historiens des Chorfa; essai sur la littérature historique et biographique au Maroc du XVIe au XXe siècle. Paris E. Larose. p. 225.
- ↑ Évariste Lévi-Provençal, Les Historiens du Chorfa, Essai sur la littérature historique et biographique au Maroc, du XVIe au XXe siècle, (1922), pp. 224–30
زمرہ جات:
- 1437ء کی پیدائشیں
- 1513ء کی وفیات
- پندہویں صدی کی بربر شخصیات
- پندہویں صدی کے مسلمان
- سولہویں صدی کی بربر شخصیات
- سولہویں صدی کی شخصیات
- پندرہویں صدی کے ریاضی دان
- پندرہویں صدی کے سائنس دان
- پندرہویں صدی کی المغربی شخصیات
- سولہویں صدی کی المغربی شخصیات
- بربر مؤرخین
- بربر مسلمان
- بربر علماء
- بربر سائنس دان
- بربر مصنفین
- اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان
- المغربی مورخین
- المغرب کے سائنسدان
- المغرب کے مصنفین
- فاس، المغرب کی شخصیات
- مکناس کی شخصیات
- سولہویں صدی کے ماہرین قانون
- المغرب کے مالکی علماء