ابو جعفر الخازن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بارہویں صدی کے ماہر فلکیات و طبیعیات کے لیے، عبدالرحمن منصور الخازنی ملاحظہ فرمائیں۔
ابو جعفر الخازن
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 900  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پارت، صوبہ خراسان جنوبی  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 960 (59–60 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Uzbekistan.svg ازبکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر فلکیات، ریاضی دان، منجم  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو جعفر محمد بن حسن خازنی (900–971)، مشہور بہ الخازن، ایک ایرانی[1] مسلمان ماہر فلکیات اور ریاضی دان تھے جن کا تعلق خراسان سے تھا۔ الخازن نے فلکیات اور نظریۂ عدد پر کام کیا۔

الخازن ان سائنس دانوں میں سے ہے جس کو رے شہر میں آل بویہ، کے عضد الدولہ، (949 تا 983 عیسوی) نے عدالت میں منصب دیا۔ 959/960 میں عضد الدولہ نے خازن کو رے شہر کے لیے وزیر بنانے کے لیے طلب کیا گیا تاکہ وہ دائرة البروج کی پیمائش کر سکے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Helaine Selin۔ Encyclopaedia of the history of science, technology, and medicine in non-western cultures۔ Berlin New York: Springer۔ صفحہ 275۔ آئی ایس بی این 978-1-4020-4960-6۔ A newly discovered manuscript (not yet available for research) contains a treatise by the tenth century Iranian astronomer Abū Ja˓far al-Khāzin describing an equatorium called Zīj al-Safāīh. (the Zīj of Plates)۔ |access-date= requires |url= (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]