اسطرلاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
جدید اسطرلاب - تبریز، 2013ء

اسطرلاب (انگریزی زبان: Astrolabe) ایک آلہ ہے جو زمانہ قدیم سے زمین کی جغرافیائی سطح اور ناہموار سطح کی پیمائش کے لیے مستعمل ہے۔ قرون وسطیٰ کے زمانہ میں یہ آلہ فلکیات اور ریاضی کے اہم ترین آلات میں شمار کیا جاتا تھا۔

عربی اسطرلاب - 1208ء

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

قرون وسطیٰ کے دور میں تانبے سے بنایا گیا اسطرلاب۔ 1540ء