سحابیہ
Jump to navigation
Jump to search
کہکشاں کی دخانی حالت، جسے سحابیہ یا نیبولا (انگریزی: Nebula) کہتے ہیں، کسی کہکشاں کا گرد اور گیس پر مشتمل خطہ ہوتا ہے۔ ماضی میں یہ لفظ کبھی کبھی کہکشاں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا۔ اسے سدیم بھی کہا جاتا ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر سحابیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ[ترمیم]
لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'ماڈیول:Navbox/تراجم' not found۔