کتاب صور الکواکب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کتاب صور الکواکب میں برج قوس کی مصورانہ عکاسی– 964ء
کتاب صور الکواکب کے دو صفحات– فن اسلامی عجائب گھر، دوہا

کتاب صور الکواکب (انگریزی: Book of Fixed Stars) مسلم ماہر فلکیات عبدالرحمن الصوفی کی تصنیف ہے جو دسویں صدی عیسوی میں نظام شمسی اور اجرام فلکی کی ہیئت و حرکات پر لکھی گئی ہے۔

جائزہ متن[ترمیم]

نگارخانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]