Pages for logged out editors مزید تفصیلات
محوری جھکاؤ کی وجہ سے تمام سیاروں کے موسم میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔ زمین پر بھی موسم کی تبدیلی جو سردی، گرمی، خزاں اور بہار کی صورت میں ہوتی ہے وہ زمین کے 23.5 درجے محوری جھکاؤ کی وجہ سے ہی ہوتی ہے۔