غیاث الدین مسعود جمشید کاشانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ابن مسعود سے رجوع مکرر)
غیاث الدین مسعود جمشید کاشانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1380ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کاشان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 جون 1429ء (48–49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سمرقند[1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان،  طبیب،  ماہر فلکیات،  منجم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فارسی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت رصدگاہ الغ بیگ  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جمشید بن محمود بن مسعود، غیاث الدین ان کا لقب ہے، آٹھویں صدی ہجری کے دوسرے حصے میں کاشان میں پیدا ہوئے۔ چنانچہ اس نسبت سے کاشانی یا کاشی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، الغ بیگ کی دعوت پر سمرقند چلے گئے اور وہیں پر علومِ حساب، فلک اور طبیعیات میں ابھر کر سامنے آئے اور سمرقند میں ہی اپنی زیادہ تر تصانیف لکھیں۔ ابن مسعود کی وفات نویں صدی ہجری کے اوائل میں ہوئی۔ بہت ساری تصانیف چھوڑیں جن میں کچھ قابلِ ذکر یہ ہیں: کتاب زیج الخاقانی فی تکمیل الایلخانی، علمِ فلک پر "نزہہ الحدائق"، الرسالہ المحیطیہ، مثلثات میں "رسالہ الجیب والوتر"، "مفتاح الحساب" جس میں اعشاری کسور کا استعمال اور صفر کے فائدے بیان کیے گئے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/118975498  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11351746b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ