ابن سہل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابن سہل
Ibn Sahl manuscript.jpg 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 940  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 1000 (59–60 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

ابوسعد العلاء ابن سہل (پیدائش: 940ء— وفات: 1000ء) ایک مسلم سائنسدان تھے جنہوں نے آنکھوں اور بینائی کے متعلق موضوعات پر کام کیا ہے۔ ابن سہل ہی وہ پہلے سائنس دان تھے جنہوں نے انعطاف کا قانون پیش کیا۔

کام[ترمیم]

ابن سہل کا بیشتر کام بینائی سے متعلق موضوعات پر ہے۔ ان کو قانون انعطاف کا موجد بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]