حنین بن اسحاق
(حنین ابن اسحاق سے رجوع مکرر)
حنین بن اسحاق | |
---|---|
(عربی میں: حنين بن إسحاق) | |
![]() |
|
|
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 808[1] الحیرہ |
وفات | سنہ 873 (64–65 سال)[2][3][1][4] بغداد |
شہریت | ![]() |
مذہب | نسطوری مسیحیت |
اولاد | اسحاق بن حنین[2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبیب،مترجم،فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی،یونانی زبان،سریانی زبان،فارسی |
ترمیم ![]() |
حُنين بْن إِسْحَاق، (Hunayn ibn Is- haq) أَبُو زيد العِبادی النَّصْرانی الشَّقِی۔ (پیدائش 194-260ھ، وفات 810 – 873ء) اس کا والد پنساری تھاجس کا تعلق حیرہ سے تھا یہ ابتدا میں بصرہ گیا وہاں سے عربی کی تعلیم حاصل کی بعد میں بغداد منتقل ہو گیاجہاں یوحنا بن ماسویہ سے تعلیم طب حاصل کی یونانی سریانی اور فارسی زبان پر مہارت رکھتا تھا اور بڑا فصیح شاعر بھی تھا عراق میں اپنے زمانہ کا بہت بڑا طبیب مؤرخ اورخاص طور پر مترجم کے طورپر اپنا لوہامنوایا مامون الرشید نے اسے دار الترجمہ کا سربراہ بنایا جس نے بقراط اور جالینوس کی یونانی کتابوں کو عربی میں ترجمہ کرایا اس نے کئی کتابین تصنیف کیں جن میں اکثر طب اور ریاضی میں تھی جیسے مسائل طب مشہور ہے ۔[5][6]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hunayn-ibn-Ishaq — بنام: Hunayn ibn Ishaq — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ 2.0 2.1 مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے
- ↑ جی این ڈی- آئی ڈی: http://d-nb.info/gnd/119239418 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
- ↑ بنام: Abū Zayd Ḥunayn ibn Isḥāq — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/106433 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ تاريخ الإسلام ووفيات المشاہیر والأعلام۔ تأليف: شمس الدين الذهبی۔ دار الكتاب العربی لبنان بيروت
- ↑ الموسوعۃ العربییہ العالمیہ
زمرہ جات:
- 808ء کی پیدائشیں
- 873ء کی وفیات
- بغداد میں وفات پانے والی شخصیات
- 809ء کی پیدائشیں
- اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان
- عراقی مسیحی
- قرون وسطی کے اسلام کے طبیب
- قرون وسطی کے عراقی ریاضی دان
- قرون وسطی کے عرب ریاضی دان
- قرون وسطی کے عرب طبیب
- مشرقی آشوری کلیسیا کے اراکین
- نویں صدی کی عباسی شخصیات
- نویں صدی کے فلسفی
- نویں صدی کے طبیب
- نويں صدی کے ریاضی دان