مندرجات کا رخ کریں

اسحاق بن حنین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسحاق بن حنین
وسيط property غير متوفر.

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 830ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 910ء (79–80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد حنین ابن اسحاق   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان ،  مترجم ،  مصنف ،  طبیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طب   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وسيط property غير متوفر.

ابو يعقوب اسحاق بن حنين بن اسحاق العبادی عرب کا مشہور طبیب اور مفکر تھا۔

یونانی زبان کی طب اور فلسفہ کی متعدد کتابوں کے عربی زبان میں تراجم کیے۔حُنين بْن إِسْحَاق أَبُو زيد العِبادی النَّصْرانی الشَّقِی (پیدائش 194-260ھ، وفات 810 – 873ء) عہد عباسی کا سب سے مشہور مترجم اور نسطوری عیسائی تھا۔ اس کا والد پنساری تھا جس کا تعلق حیرہ سے تھا۔ یہ ابتدا میں بصرہ گیا وہاں سے عربی کی تعلیم حاصل کی بعد میں بغداد منتقل ہو گیاجہاں یوحنا بن ماسویہ سے تعلیم طب حاصل کی یونانی سریانی اور فارسی زبان پر مہارت رکھتا تھا اور بڑا فصیح شاعر بھی تھا عراق میں اپنے زمانہ کا بہت بڑا طبیب مؤرخ اورخاص طور پر مترجم کے طور پر اپنا لوہامنوایا مامون الرشید نے اسے دار الترجمہ کا سربراہ بنایا جس نے بقراط اور جالینوس کی یونانی کتابوں کو عربی میں ترجمہ کرایا اس نے کئی کتابین تصنیف کیں جن میں اکثر طب اور ریاضی میں تھی جیسے مسائل طب مشہور ہے ۔[14][15]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/108419630 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/13090 — بنام: Isḥāq ibn Ḥunayn
  3. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/069272174 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔