سائنس دان
Jump to navigation
Jump to search
سپین کی ایک یونیورسٹی میں کیمیا کے سائنس دان | |
Occupation | |
---|---|
Names | سائنس دان |
پیشہ | |
Activity sectors | سائنسی طریقہ کار کا استعمال |
Description | |
Competencies | سائنس (فلکیات, حیاتیات, کیمیا, علم الکائنات, ریاضی, رکازیات, طبیعیات اور دیگر) |
سائنس دان ایک ایسا شخص ہوتا ہے جو ایک منظم سرگرمی کے ذریعے قدرتی دنیا کی وضاحت اور پیش گوئی کا علم حاصل کرتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، سائنس دان ایک ایسا شخص ہوتا ہے جو سائنسی طریقہ استعمال کرتا ہے۔[1] اور سائنس کے ایک یا ایک سے زیادہ میدانوں میں ماہر ہو سکتا ہے۔[2] اصطلاح سائنس دان،1833ء میں ایک فلسفی، ماہر الہیات اور سائنس کے مؤرخ ولیم ویویل ایجاد کی گیٗ۔.
چند شہرہ یافتہ سائنس دان[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر سائنس دان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ آئزک نیوٹن (1687, 1713, 1726). "[4] Rules for the study of natural philosophy", Philosophiae Naturalis Principia Mathematica, Third edition. The General Scholium containing the 4 rules follows Book 3, The System of the World. Reprinted on pages 794-796 of I. Bernard Cohen and Anne Whitman's 1999 translation, یونیورسٹی آف کیلیفورنیاپریس ISBN 0-520-08817-4, 974 pages.
- ↑ اوکسفرڈ انگریزی ڈکشنری، دوسرا ایڈیشن 1989ء