ہسپانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سپین سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
  
ہسپانیہ
ہسپانیہ
پرچم
ہسپانیہ
نشان

EU-Spain.svg،  وLocationSpain.svg،  وSpain on the globe (Europe centered).svg 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 40°N 3°W / 40°N 3°W / 40; -3  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر[1]
بلند مقام ٹیڈ (3718 میٹر)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بلند ترین سطح (P610) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ 505990 مربع کلومیٹر[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
دارالحکومت میدرد[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دارالحکومت (P36) ویکی ڈیٹا پر
سرکاری زبان ہسپانوی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سرکاری زبان (P37) ویکی ڈیٹا پر
آبادی 46528024 (2017)[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی بادشاہت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوع حکومت (P122) ویکی ڈیٹا پر
اعلی ترین منصب فیلیپے ششم (19 جون 2014–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سربراہ ریاست (P35) ویکی ڈیٹا پر
سربراہ حکومت پیدرو سانچیز (2 جون 2018–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سربراہ حکومت (P6) ویکی ڈیٹا پر
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1479  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 16 سال،  و18 سال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شادی کی کم از کم عمر (P3000) ویکی ڈیٹا پر
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 6 سال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لازمی تعلم (کم از کم عمر) (P3270) ویکی ڈیٹا پر
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 16 سال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) (P3271) ویکی ڈیٹا پر
شرح بے روزگاری 25 فیصد (2014)[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں unemployment rate (P1198) ویکی ڈیٹا پر
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو[6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رائج سکہ (P38) ویکی ڈیٹا پر
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت)
00 (روشنیروز بچتی وقت)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
ٹریفک سمت دائیں[7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈرائیونگ سمت (P1622) ویکی ڈیٹا پر
ڈومین نیم es.  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ٹی ایل ڈی (P78) ویکی ڈیٹا پر
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
آیزو 3166-1 الفا-2 ES  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ISO 3166-1 alpha-2 code (P297) ویکی ڈیٹا پر
بین الاقوامی فون کوڈ +34  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملکی ڈائیلنگ کوڈ (P474) ویکی ڈیٹا پر

ہسپانیہ (انگریزی میں Spain، اردو میں ہسپانیہ یا سپین) سرکاری طور پر مملکت ہسپانیہ (Kingdom of Spain) کاستین، کتالان، باسک سمیت بہت سی قدیم قوموں کا ملک ہے۔ مغرب کی جانب يہ پرتگال، جنوب ميں جبل الطارق اور مراکش اور شمال مشرق ميں انڈورا اور فرانس کے ساتھ ملتا ہے۔

تاريخ[ترمیم]

اندلس براعظم یورپ کے جنوب مشرق میں بحر اوقیانوس، آبنائے جبل الطارق اور بحیرہ روم سے ملحق، ملک اسپین میں واقع ایک بڑا گنجان آباد علاقہ ہے۔ جس پر 19 جولائی 711ء کو مسلمان سپہ سالار طارق بن زیاد نے بادشاہ راڈرک (رودریگو)کو شکست دے کر قبضہ کیا تھا۔ سلطنتِ رومہ والے اس ملک کو ہسپانیہ کہتے تھے۔ یہ جرمن قوم "واندلس" (Vandalus) سے موسوم ہے۔

ہسپانیہ کا سیاسی نظام[ترمیم]

اسپین میں ملک کا سربراہ بادشاہ ہے اور موجودہ بادشاہ کا نام خوان کارلوس اول (Juan Carlos I)ہے، سپین میں پارلیمانی نظام ہے جس کے دو ایوان ہیں سینیٹ (ایوانِ بالا) اور کانگرس (ایوانِ زیریں)، حکومت کا سربراہ وزیر اعظم ہوتا ہے جس کو ہسپانوی زبان میں Presidente del Gobierno (یعنی حکومت کا سربراہ)کہتے ہیں۔

سپین کی انتظامی تقسیم[ترمیم]

سپین کو انتظامی لحاظ سے 17 خود مختار علاقوں (Comunidad Auónoma) اور 2 خود مختار شہروں (Ciudad Autónoma) میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر علاقے کی ایک علاقائی پارلیمنٹ، ہائی کورٹ اور علاقائی حکومت ہے۔ علاقائی مجالس (پارلیمنٹ) ہر 4 سال بعد عوامی انتخابات کے ذریعے اپنے ارکان کا انتخاب کرتی ہیں جو علاقائی حکومت کے سربراہ (صدر) کا چناؤ کرتی ہیں۔

ہسپانیہ کے مشہور شہر[ترمیم]

مذاہب[ترمیم]

اسپین میں زیادہ تر لوگ مسیحی مذہب کو مانتے ہیں۔ 76 فی صد ہسپانیہ کے باشندے مسیحی ہیں۔ 2 فی صد باشندے دوسرے مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں اور 19 فی صد ایسے لوگ ہیں جو اللہ کے وجود کو نہیں مانتے۔ ہسپانیہ کے ایک عمرانی تحقیقاتی ادارے نے ایک مطالعے کی روشنی میں یہ بات واضح کی ہیں ہے کہ جو 76 فی صد مسیحی ہسپانیہ میں موجود ہیں ان میں سے 54 فی صد لوگ بہت ہی کم یا نہ ہونے کے برابر گرجا گھر جاتے ہیں۔ 15 فی صد لوگ سال میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں۔ 10 فی صد لوگ مہینے میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں اور19 فی صد لوگ ایسے ہیں جو ہر اتوار اور ہفتے میں کئی مرتبہ عبادت کی غرض سے گرجا گھر جاتے ہیں۔ 22 فی صد اسپین کے رہنے والے لوگ ہر مہینے مذہبی تہواروں میں حصہ لیتے ہیں۔

(Merida) اسپین
ٹیڈ (Teide), سپین میں سب سے زیادہ پہاڑ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں OSM relation ID (P402) ویکی ڈیٹا پر "صفحہ ہسپانیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2019۔
  2. http://www.ine.es/prodyser/pubweb/anuario08/anu08_01entor.pdf
  3. عنوان : Constitución española de 1978 — شائع شدہ از: Boletín Oficial del Estado — اقتباس: La capital del Estado es la villa de Madrid.
  4. http://www.ine.es/en/prensa/cp_j2017_p_en.pdf
  5. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  6. https://www.ecb.europa.eu/euro/html/index.en.html
  7. https://www.boe.es/legislacion/codigos/codigo.php?id=20&modo=2&nota=0&tab=2