ہسپانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اسپین سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
  
ہسپانیہ
(چیک میں: Španělské království خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ نام (P1448) ویکی ڈیٹا پر
ہسپانیہ
پرچم
ہسپانیہ
نشان

EU-Spain.svg 

ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 40°N 3°W / 40°N 3°W / 40; -3  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر[1]
بلند مقام ٹیڈ (3718 میٹر)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بلند ترین سطح (P610) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ 505990 مربع کلومیٹر[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
دارالحکومت میدرد[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دارالحکومت (P36) ویکی ڈیٹا پر
سرکاری زبان ہسپانوی،  گالیشیائی زبان،  باسک،  قیطلونی،  اوسیٹین  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سرکاری زبان (P37) ویکی ڈیٹا پر
آبادی 46528024 (2017)[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبادی (P1082) ویکی ڈیٹا پر
اوسط عمر
78.71707 سال (1999)[5]
78.96585 سال (2000)[5]
79.36829 سال (2001)[5]
79.56829 سال (2002)[5]
79.61951 سال (2003)[5]
79.87073 سال (2004)[5]
80.17073 سال (2005)[5]
80.82195 سال (2006)[5]
80.87317 سال (2007)[5]
81.17561 سال (2008)[5]
81.47561 سال (2009)[5]
81.62683 سال (2010)[5]
82.47561 سال (2011)[5]
82.42683 سال (2012)[5]
83.07805 سال (2013)[5]
83.22927 سال (2014)[5]
82.83171 سال (2015)[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اوسط عمر (P2250) ویکی ڈیٹا پر
حکمران
اعلی ترین منصب فیلیپے ششم (19 جون 2014–)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سربراہ ریاست (P35) ویکی ڈیٹا پر
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1479  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاسیس (P571) ویکی ڈیٹا پر
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 16 سال،  18 سال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شادی کی کم از کم عمر (P3000) ویکی ڈیٹا پر
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 6 سال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لازمی تعلم (کم از کم عمر) (P3270) ویکی ڈیٹا پر
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 16 سال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) (P3271) ویکی ڈیٹا پر
الحاق اور رکنیت
Flag of NATO.svg نیٹو (30 مئی 1982–)
Flag of Europe.svg یورپی اتحاد (1 جنوری 1986–)
Flag of the United Nations.svg اقوام متحدہ (14 دسمبر 1955–)
انجمن اقتصادی تعاون و ترقی
Flag of Europe.svg یورپی کونسل
یورپی خلائی ایجنسی
عالمی تجارتی ادارہ
Flag of the League of Nations (1939).svg جمعیت الاقوام (10 جنوری 1920–9 مئی 1939)
سلامتی کونسل (1 جنوری 2015–31 دسمبر 2016)
بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی (15 ستمبر 1958–)
بین الاقوامی انجمن برائے ترقی (18 اکتوبر 1960–)
بین الاقوامی مالیاتی شرکت (24 مارچ 1960–)
کثیرالفریق گماشتگی برائے ضمانت سرمایہ کاری (29 اپریل 1988–)
بین الاقوامی مرکز برائےتصفیہ تنازعات سرمایہ کاری (17 ستمبر 1994–)
افریقی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک (1986–)
انٹرپول[6]
تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار[7]
بین الاقوامی آب نگاری تنظیم[8]
Flag of UNESCO.svg یونیسکو (30 جنوری 1953–)[9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
مشترکہ سرحدیں
انڈورا (Andorra–Spain border)
پرتگال (Portugal–Spain border)
مراکش (Morocco–Spain border)
جبل الطارق (Gibraltar–Spain border اور Disputed status of the isthmus between Gibraltar and Spain)
فرانس (France–Spain border)
موریتانیہ
عرب لیگ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مشترکہ سرحدیں (P47) ویکی ڈیٹا پر
سفارتی تعلقات
اطالیہ (Italy–Spain relations)
برازیل (Brazil–Spain relations)
جرمنی (Germany–Spain relations)
آسٹریلیا (Australia–Spain relations)
فلپائن (Philippines–Spain relations)
مقدس کرسی (Holy See–Spain relations)
مملکت متحدہ (Spain–United Kingdom relations)
پرتگال (Portugal–Spain relations)
ارجنٹائن (Argentina–Spain relations)
بلغاریہ (Bulgaria–Spain relations)
چلی (Chile–Spain relations)
کروشیا (Croatia–Spain relations)
ڈنمارک (Denmark–Spain relations)
مجارستان (Hungary–Spain relations)
جمیکا (Jamaica–Spain relations)
مالدووا (Moldova–Spain relations)
مالٹا (Malta–Spain relations)
میکسیکو (Mexico–Spain relations)
پیراگوئے (Paraguay–Spain relations)
مراکش (Morocco–Spain relations)
رومانیہ (Romania–Spain relations)
جاپان (Japan–Spain relations)
فرانس (France–Spain relations)
پولینڈ (Poland–Spain relations)
انڈونیشیا (Indonesia–Spain relations)
کیوبا (Cuba–Spain relations)
ملائیشیا (Malaysia–Spain relations)
کولمبیا (Colombia–Spain relations)
بھارت (India–Spain relations)
پیرو (Peru–Spain relations)
بوسنیا و ہرزیگووینا (Bosnia and Herzegovina–Spain relations)
موریتانیہ (Mauritania–Spain relations)
نیوزی لینڈ (New Zealand–Spain relations)
کینیڈا (Canada–Spain relations)
کیریباتی (Kiribati–Spain relations)
ترکی (Spain–Turkey relations)
وینیزویلا (Spain–Venezuela relations)
یوراگوئے (Spain–Uruguay relations)
پاکستان (Spain–Pakistan relations)
تائیوان (Spain–Taiwan relations)
ویتنام (Spain–Vietnam relations)
روس (Russia–Spain relations)
عوامی جمہوریہ چین (China–Spain relations)
یونان (Greece–Spain relations)
سربیا (Serbia–Spain relations)
بنگلہ دیش (Bangladesh–Spain relations)
جارجیا
ایل سیلواڈور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سفارتی تعلقات (P530) ویکی ڈیٹا پر
خام ملکی پیداوار
 ← کل
1311320015515.99 امریکی ڈالر (2017)[10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں فی کس جی ڈی پی (P2131) ویکی ڈیٹا پر
 ← فی کس 37997.8523373755 امریکی ڈالر (2017)[11]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں PPP GDP per capita (P2299) ویکی ڈیٹا پر
جی ڈی پی تخمینہ
 ← فی کس 25831.58 امریکی ڈالر (2015)[12]
28156.8 امریکی ڈالر (2017)[12]
26616.76 امریکی ڈالر (2016)[13]
29623.16 امریکی ڈالر (2014)[13]
29211.77 امریکی ڈالر (2013)[13]
28563.86 امریکی ڈالر (2012)[13]
31835.29 امریکی ڈالر (2011)[13]
30736.63 امریکی ڈالر (2010)[13]
32334.01 امریکی ڈالر (2009)[13]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں nominal GDP per capita (P2132) ویکی ڈیٹا پر
کل ذخائر 50411867873 امریکی ڈالر (2014)[14]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کل ذخائر (P2134) ویکی ڈیٹا پر
اشاریہ انسانی ترقی
اشاریے
0.876 (2014)[15]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انسانی ترقیاتی اشاریہ (P1081) ویکی ڈیٹا پر
شرح بے روزگاری 25 فیصد (2014)[16]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں unemployment rate (P1198) ویکی ڈیٹا پر
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو[17]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رائج سکہ (P38) ویکی ڈیٹا پر
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت)
00 (روشنیروز بچتی وقت)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
ٹریفک سمت دائیں[18]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈرائیونگ سمت (P1622) ویکی ڈیٹا پر
ڈومین نیم es.  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ٹی ایل ڈی (P78) ویکی ڈیٹا پر
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
آیزو 3166-1 الفا-2 ES  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ISO 3166-1 alpha-2 code (P297) ویکی ڈیٹا پر
بین الاقوامی فون کوڈ +34  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملکی ڈائیلنگ کوڈ (P474) ویکی ڈیٹا پر

ہسپانیہ (انگریزی میں Spain، اردو میں ہسپانیہ یا سپین) سرکاری طور پر مملکت ہسپانیہ (Kingdom of Spain) کاستین، کتالان، باسک سمیت بہت سی قدیم قوموں کا ملک ہے۔ مغرب کی جانب يہ پرتگال، جنوب ميں جبل الطارق اور مراکش اور شمال مشرق ميں انڈورا اور فرانس کے ساتھ ملتا ہے۔

تاريخ[ترمیم]

اندلس براعظم یورپ کے جنوب مشرق میں بحر اوقیانوس، آبنائے جبل الطارق اور بحیرہ روم سے ملحق، ملک اسپین میں واقع ایک بڑا گنجان آباد علاقہ ہے۔ جس پر 19 جولائی 711ء کو مسلمان سپہ سالار طارق بن زیاد نے بادشاہ راڈرک (رودریگو)کو شکست دے کر قبضہ کیا تھا۔ سلطنتِ رومہ والے اس ملک کو ہسپانیہ کہتے تھے۔ یہ جرمن قوم "واندلس" (Vandalus) سے موسوم ہے۔

ہسپانیہ کا سیاسی نظام[ترمیم]

اسپین میں ملک کا سربراہ بادشاہ ہے اور موجودہ بادشاہ کا نام خوان کارلوس اول (Juan Carlos I)ہے، سپین میں پارلیمانی نظام ہے جس کے دو ایوان ہیں سینیٹ (ایوانِ بالا) اور کانگرس (ایوانِ زیریں)، حکومت کا سربراہ وزیر اعظم ہوتا ہے جس کو ہسپانوی زبان میں Presidente del Gobierno (یعنی حکومت کا سربراہ)کہتے ہیں۔

سپین کی انتظامی تقسیم[ترمیم]

سپین کو انتظامی لحاظ سے 17 خود مختار علاقوں (Comunidad Auónoma) اور 2 خود مختار شہروں (Ciudad Autónoma) میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر علاقے کی ایک علاقائی پارلیمنٹ، ہائی کورٹ اور علاقائی حکومت ہے۔ علاقائی مجالس (پارلیمنٹ) ہر 4 سال بعد عوامی انتخابات کے ذریعے اپنے ارکان کا انتخاب کرتی ہیں جو علاقائی حکومت کے سربراہ (صدر) کا چناؤ کرتی ہیں۔

ہسپانیہ کے مشہور شہر[ترمیم]

مذاہب[ترمیم]

اسپین میں زیادہ تر لوگ مسیحی مذہب کو مانتے ہیں۔ 76 فی صد ہسپانیہ کے باشندے مسیحی ہیں۔ 2 فی صد باشندے دوسرے مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں اور 19 فی صد ایسے لوگ ہیں جو اللہ کے وجود کو نہیں مانتے۔ ہسپانیہ کے ایک عمرانی تحقیقاتی ادارے نے ایک مطالعے کی روشنی میں یہ بات واضح کی ہیں ہے کہ جو 76 فی صد مسیحی ہسپانیہ میں موجود ہیں ان میں سے 54 فی صد لوگ بہت ہی کم یا نہ ہونے کے برابر گرجا گھر جاتے ہیں۔ 15 فی صد لوگ سال میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں۔ 10 فی صد لوگ مہینے میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں اور19 فی صد لوگ ایسے ہیں جو ہر اتوار اور ہفتے میں کئی مرتبہ عبادت کی غرض سے گرجا گھر جاتے ہیں۔ 22 فی صد اسپین کے رہنے والے لوگ ہر مہینے مذہبی تہواروں میں حصہ لیتے ہیں۔

(Merida) اسپین
ٹیڈ (Teide), سپین میں سب سے زیادہ پہاڑ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں OSM relation ID (P402) ویکی ڈیٹا پر "صفحہ ہسپانیہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2019۔
  2. http://www.ine.es/prodyser/pubweb/anuario08/anu08_01entor.pdf
  3. عنوان : Constitución española de 1978 — شائع شدہ از: Boletín Oficial del Estado — اقتباس: La capital del Estado es la villa de Madrid.
  4. http://www.ine.es/en/prensa/cp_j2017_p_en.pdf
  5. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ http://data.uis.unesco.org/Index.aspx?DataSetCode=DEMO_DS
  6. https://www.interpol.int/Member-countries/World — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: انٹرپول
  7. https://www.opcw.org/about-opcw/member-states/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 دسمبر 2017 — ناشر: تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار
  8. https://www.iho.int/srv1/index.php?option=com_wrapper&view=wrapper&Itemid=452&lang=en — اخذ شدہ بتاریخ: 8 دسمبر 2017 — ناشر: بین الاقوامی آب نگاری تنظیم
  9. http://www.unesco.org/eri/cp/ListeMS_Indicators.asp
  10. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.MKTP.CD?locations=ES — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2018 — ناشر: عالمی بنک
  11. https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.PP.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اکتوبر 2018
  12. ^ ا ب http://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.CD
  13. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج https://data.worldbank.org/indicator/NY.GDP.PCAP.CD — اخذ شدہ بتاریخ: 28 اکتوبر 2018
  14. http://data.worldbank.org/indicator/FI.RES.TOTL.CD
  15. http://hdr.undp.org/en/countries/profiles/ESP
  16. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  17. https://www.ecb.europa.eu/euro/html/index.en.html
  18. https://www.boe.es/legislacion/codigos/codigo.php?id=20&modo=2&nota=0&tab=2