ابن الہائم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ابو عباس شہاب الدين احمد بن عماد الدین بن علی (عربی زبان: ابن الهائم)، المعروف ابن الہائم (fl. c. 1213) قرون وسطیٰ کے مسلمان ماہر فلکیات اور ریاضی جن کا تعلق اشبیلیہ، اندلس سے تھا۔ مصر میں 753ھ کو پیدا ہوئے اور وہیں پر 815ھ کو وفات پائی، ریاضی دان اور فقیہ تھے۔ قیمتی تصانیف چھوڑیں جن میں قابلِ ذکر تصانیف یہ ہیں : رسالہ اللمع فی الحساب، کتاب حاو فی الحساب، کتاب المعونہ فی الحساب الہوائی، حساب میں “مرشد الطالب الی اسنی المطالب”، “کتاب المقنع” یہ ایک قصیدہ ہے جس کے 59 شعری قطعات میں علم جبر بیان کیا گیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  • Roser Puig۔ "Ibn al‐Hāʾim: Abū Muḥammad ʿAbd al‐Ḥaqq al‐Ghāfiqī al‐Ishbīlī"۔ بہ Thomas Hockey؛ اور دیگر۔۔ The Biographical Encyclopedia of Astronomers۔ New York: Springer۔ صفحات 555–6۔ آئی ایس بی این 978-0-387-31022-0۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ (PDF version)
  • Julio Samsó۔ "Ibn al‐Hāʾim"۔ بہ Helaine Selin۔ Encyclopaedia of the history of science, technology, and medicine in non-western cultures۔ Kluwer Academic Publishers۔ صفحہ 405۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔