کمال الدین محمد الفارسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

محمد فارسی کا مکمل نام کمال الدین ابوالحسن محمد فارسی (1260ء تا 1320ء) اور پیدائش تبریز ایران کی تھی۔ انہیں ریاضی دان کی حیثیت کے ساتھ ساتھ ایک طبیعیات دان کی نظر سے بھی دیکھا جاتا ہے۔ انہیں کے ابن الہثم کتاب کتاب المناظر پر تبصرہ و تشریح لکھنے کی وجہ سے ابن الہثم کی یہ تحقیقی کتاب جو اہل مشرق نظرانداز کر چکے تھے اجاگر ہو کر سامنے آئی اور یورپ میں اس کے تراجم کیے گئے[1]۔ محمد الفارسی کی اس کتاب کو عربی میں التنقیح اور انگریزی میں Tanqih لکھا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Encyclopedia Britannica: Student Edition; Ibn al-Haytham

بیرونی روابط[ترمیم]