ثابت بن قرہ
ظاہری ہیئت
| ثابت بن قرہ | |
|---|---|
| (عربی میں: ثابت بن قرة بن مروان) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (عربی میں: أبو الحسن ثابت بن قرة بن زهرون الحراني الصابئ) |
| پیدائش | سنہ 836ء [1][2] حران |
| وفات | سنہ 901ء (64–65 سال) بغداد |
| رہائش | عراق |
| شہریت | |
| اولاد | سنان ابن ثابت |
| عملی زندگی | |
| استاذ | بنو موسی |
| پیشہ | ریاضی دان ، ماہر فلکیات ، طبیب ، منجم |
| مادری زبان | عربی ، سریانی زبان |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی [3]، کردی زبان |
| شعبۂ عمل | نظریۂ عدد ، فلکیات ، ریاضی ، میکانیات |
| ملازمت | بیت الحکمت |
| کارہائے نمایاں | محبانہ عدد |
| درستی - ترمیم | |
ان کا نام ثابت بن قرہ ہے اور ابو الحسن کنیت ہے، حران میں 221 ہجری کو پیدا ہوئے، حران سے کفرتوما آ گئے جہاں ان کی ملاقات خوارزمی سے ہوئی اور انھیں اپنی ذہانت اور علمیت سے متاثر کیا، خوارزمی نے انھیں خلیفہ المعتضد کے سامنے پیش کیا جو اہلِ علم کی قدر کرنے اور ان کا اکرام کرنے میں مشہور تھے، خلیفہ المعتضد نے دوسرے اہلِ علم کی طرح ان کا بھی اکرام کیا، ان کا انتقال بغداد میں 288 ہجری کو ہوا۔
وہ ریاضی، فلک اور طبی علوم میں مہارت رکھتے تھے، تحلیلی ہندسہ جس میں جبر کو ہندسہ پر لاگو کیا جاتا ہے میں ان کی جلیل القدر کارنامے اور دریافتیں ہیں، انھوں نے یونانیوں سے مختلف طریقے سے زاویہ کو تین برابر حصوں میں تقسیم کیا، علمِ فلک کے ضمن میں انھوں نے نجمی سال کا طور ناپا اور اس میں صرف آدھے سیکنڈ کی غلطی کی۔
تصانیف
[ترمیم]عیون الانباء کے مطابق ان کی اہم تصانیف یہ ہیں:
|
|
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: ارتھر بری — عنوان : A Short History of Astronomy — ناشر: جون مرے
- ↑ ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120669327 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ یہ کتاب نیقوماخوس الجاراسینی کی تصنیف ہے جس کا انھوں نے عربی ترجمہ کیا
زمرہ جات:
- 836ء کی پیدائشیں
- حران کی پیدائشیں
- 901ء کی وفیات
- بغداد میں وفات پانے والی شخصیات
- اسلامی قرون وسطی کے ماہرین فلکیات
- اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان
- حران کی شخصیات
- خلافت عباسیہ کے صابی علماء
- دسویں صدی کی عباسی شخصیات
- عدد نظریہ ساز
- عراقی مندائی شخصیات
- عرب ریاضی دان
- عرب ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے سوری ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے عراقی ریاضی دان
- قرون وسطی کے عراقی ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے عرب ریاضی دان
- قرون وسطی کے عرب ماہرین فلکیات
- نويں صدی کے ریاضی دان
- نویں صدی کی پیدائشیں
- نویں صدی کی عباسی شخصیات
- نویں صدی کے ماہرین فلکیات
- نویں صدی کے مترجمین
- 826ء کی پیدائشیں
- خلافت عباسیہ کے ماہرین فلکیات
- خلافت عباسیہ کے ریاضی دان