سند ابن علی
Appearance
(سند بن علی سے رجوع مکرر)
سند ابن علی | |
---|---|
(عربی میں: سند بن علي) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 9ویں صدی |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | انجینئر ، ماہر فلکیات ، ریاضی دان ، منجم |
شعبۂ عمل | فلکیات ، ریاضی |
درستی - ترمیم |
سند بن علی اسلامی دنیا کے عظیم سائنسدانوں میں سے ایک تھے۔ آپ ریاضی دان، انجنیئر، ماہر علم فلکیات اور مترجم گذرے ہیں۔
ابتدائی حالات
[ترمیم]آپ کی پیدائش منصورہ سندہ میں ہوئی۔ آپ ایک سندھی مسلمان تھے اور آپ کے والد علی موسی ایک نؤ مسلم تهے۔ ابتدائی تعلیم منصورہ سے حاصل کی۔ بعد میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے بغداد گئے۔
سائنسی کارنامے
[ترمیم]آپ کا عظیم کارنامہ زیج السند و الہند ہے۔ آپ نے اس وقت کے کئی عظیم سائنسدانوں کے ساتھ کام کیا۔
وفات
[ترمیم]آپ کی وفات سنہ 864ء میں بغداد میں ہوئی۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- اسلامی قرون وسطی کے ماہرین فلکیات
- اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان
- پاکستان میں تاریخ اسلام
- خلافت عباسی کے یہودی
- سندھی شخصیات
- قرون وسطی کے عراقی ریاضی دان
- قرون وسطی کے عراقی ماہرین فلکیات
- مسلم سائنس دان
- نویں صدی کی ایشیائی شخصیات
- نویں صدی کی عباسی شخصیات
- نویں صدی کی یہودی شخصیات
- نویں صدی کے مترجمین
- یہودیت سے اسلام قبول کرنے والی شخصیات
- نویں صدی کے ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے عرب انجینئر