ابن عراق
Appearance
ابن عراق | |
---|---|
(فارسی میں: ابو نصر منصور بن علی بن عراق) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فارسی میں: ابو نصر منصور)[1] |
پیدائش | سنہ 960ء صوبہ جیلان [2]، خوارزم [3][4][5] |
وفات | سنہ 1036ء (75–76 سال) غزنی |
شہریت | سلطنت غزنویہ |
عملی زندگی | |
استاد | ابو الوفا البوزجانی |
نمایاں شاگرد | ابو ریحان البیرونی |
پیشہ | ریاضی دان [6]، ماہر فلکیات [6] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | فلکیات ، ریاضی |
درستی - ترمیم ![]() |
ابو نصر منصور بن علی بن عراق، خوارزم کے ریاضی اور فلکیات دان ہیں، ابی الریحان البیرونی کے استاد تھے، ان کی زندگی کے بارے میں ہمیں صرف اتنا معلوم ہے کہ 408 ہجری کو جب البیرونی غزنہ گئے تو یہ ان کے ساتھ تھے، اس کے علاوہ کوئی چند خطوط کے بارے میں معلوم ہے جو انھوں نے البیرونی کو لکھے تھے، ان کی وفات اندازہً 425 ہجری کو ہوئی، ان کے آثار میں “رسالہ فی اصلاح شکر من کتاب منلاوس فی الکریات” ہے جسے “کراوس” نے برلن میں 1936 کو شائع کرایا، ان کی دیگر تصانیف میں “المجسطی الشاہی” اور “الدوائر التی تحد الساعات الزمانیہ” ہیں .
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ناشر: او سی ایل سی — ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی
- ↑ عنوان : Encyclopædia Iranica — ناشر: جامعہ کولمبیا — ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/abu-nasr-mansur-b-1
- ↑ MacTutor biography ID: https://mathshistory.st-andrews.ac.uk/Biographies/Mansur/
- ↑ صفحہ: 28 — https://www.asjp.cerist.dz/en/article/2706
- ↑ صفحہ: 11-15 — https://www.bibliothecasefarad.com/listado-de-libros/estudios-sobre-abu-nasr-mansur-b-ali-b-iraq/
- ↑ عنوان : Encyclopaedia of Islam — Encyclopaedia of Islam (second edition) ID: https://referenceworks.brill.com/display/entries/EIEO/SIM_3218.xml
زمرہ جات:
- 960ء کی پیدائشیں
- 1036ء کی وفیات
- اسلامی قرون وسطی کے ماہرین فلکیات
- اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان
- تعین قبلہ کے سائنسدان
- دسویں صدی کی ایرانی شخصیات
- دسویں صدی کی عراقی شخصیات
- دسویں صدی کے ریاضی دان
- دسویں صدی کے ماہرین فلکیات
- صوبہ گیلان کی شخصیات
- قرون وسطی کے عراقی ریاضی دان
- قرون وسطی کے عراقی ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے فارسی ریاضی دان
- قرون وسطی کے فارسی ماہرین فلکیات
- گیارہویں صدی کی ایرانی شخصیات
- گیارہویں صدی کے ریاضی دان
- گیارہویں صدی کے ماہرین فلکیات
- مسلم سائنس دان
- 960ء کی دہائی کی پیدائشیں
- ایرانی ماہرین فلکیات
- ایرانی ریاضی دان
- افغان مصنفین
- فارسی مصنفین
- فارسی زبان کے مصنفین
- ہندسہ دان
- فارسی شخصیات