صوبہ گیلان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صوبہ گیلان
صوبہ جیلان
قلعه رودخان1.jpg
 

Locator map Iran Gilan Province.png
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Iran.svg ایران  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت رشت  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ایران  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 37°16′39″N 49°35′20″E / 37.2774°N 49.5890°E / 37.2774; 49.5890
رقبہ 14042 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 2530696 (مردم شماری) (2016)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
آیزو 3166-2 IR-01  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
اہم زبان(یں) گیلکی (سرکاری)
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 133349  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صوبہ گیلان (فارسی: اُستان گیلان، انگریزی: Gilan Province) ایران کے تیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ جو آذر بائیجان کے ساتھ واقع ہے۔ بحیرہ کیسپین بحیرہ خزرکے مغربی ساحل اور کوہ البرز کے درمیان نشیب میں واقع ہے۔ قدیم زمانے میں گیلان کے پہاڑی علاقے کو دیلم اور وہاں کے لوگوں کو دیلمان کہا جاتا تھااس کا بحیرہ کیسپین کے ساتھ کا علاقہ غیر صحت بخش ہے۔ جہاں دلدلیں بہت ہیں۔ جنوبی حصہ بتدریج بلند ہوتا گیا ہے اور اس کی آب و ہوا صحت بخش ہے۔ یہاں جنگل بہت ہیں جن میں جانور بکثرت پائے جاتے ہیں۔ لوگ گیلک النسل اور گیلکی زبان بولتے ہیں۔ جیلان نام کا ایک گاؤں بغداد کے پاس بھی ہے۔ مشہور بزرگ عبد القادر جیلانی یہیں کے رہنے والے تھے۔ یہاں سے سفر کر کے بغداد علم حاصل کرنے گئے تھے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ صوبہ گیلان في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2021ء. 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ صوبہ گیلان في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2021ء. 
  3. https://www.amar.org.ir/%D8%B3%D8%B1%D8%B4%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%B9%D9%85%D9%88%D9%85%DB%8C-%D9%86%D9%81%D9%88%D8%B3-%D9%88-%D9%85%D8%B3%DA%A9%D9%86/%D9%86%D8%AA%D8%A7%DB%8C%D8%AC-%D8%B3%D8%B1%D8%B4%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C/%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%8C%D8%AA-%D8%A8%D9%87-%D8%AA%D9%81%DA%A9%DB%8C%DA%A9-%D8%AA%D9%82%D8%B3%DB%8C%D9%85%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%B4%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D9%84-1395
  4. شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1119،مشتاق بک کارنرلاہور

بیرونی روابط[ترمیم]