مندرجات کا رخ کریں

رشت

متناسقات: 37°16′51″N 49°34′59″E / 37.28083°N 49.58306°E / 37.28083; 49.58306
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Rəsht
ہر
عرفیت: Rain City, Rasht-Heaven
رشت Rašt is located in Iran
رشت Rašt
رشت
Rašt
متناسقات: 37°16′51″N 49°34′59″E / 37.28083°N 49.58306°E / 37.28083; 49.58306
ملک ایران
صوبہصوبہ گیلان
شہرستانشہرستان رشت
بخشمرکزی
حکومت
 • میئرمحمد علی
 • سٹی کونسل چیئرمینعامر حسین علوی
رقبہ
 • کل180 کلومیٹر2 (70 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل639,951[1]
منطقۂ وقتایران معیاری وقت (UTC+3:30)
 • گرما (گرمائی وقت)ایران معیاری وقت (UTC+4:30)
ٹیلی فون کوڈ013
ویب سائٹwww.rasht.ir

رشت شمالی ایران کا ایک شہر ہے جو بحیرہ کیسپین سے بہت قریب ہے۔

ایرانی تاریخ کے دوران رشت ایک سرحدی شہر رہا اور اس کا ایک تاریخی عرفی نام "دار المرز" (فرنٹیئر لینڈ) تھا۔[2]

رشت کے کچھ مشہور محلے یہ ہیں: گلسر، صفسر، خمیران اور کوردمحلہ.

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Rasht, Gilan, Iran"۔ citypopulation.de۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-15
  2. https://www.iranicaonline.org/articles/gilan-xv-identity
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔