مندرجات کا رخ کریں

ابو حاتم اسفزاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو حاتم اسفزاری
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 1116ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ عمر خیام   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص عبدالرحمن منصور الخازنی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان ،  طبیعیات دان ،  ماہر فلکیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضی ،  میکانیات ،  طبیعیات ،  فلکیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جب اسلامی دور حکومت دنیا میں اپنے عروج پر تھا تو ایران کے ابو حاتم اسفزاری نے مختلف دھاتوں کا وزن کر نے کے لیے دو اکائیوں کا استعمال شروع کیا یعنی درہم اور اوقیہ۔ جب مسلمانوں کے علمی خزانے یورپ منتقل ہوئے تو یہ وزن بھی وہاں پہنچے۔ رفتہ رفتہ درہم گرام بن گیا اور اوقیہ اونس بن گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]