مندرجات کا رخ کریں

طاہر بن حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طاہر بن حسین
امیر آل طاہر
عہد821–822
جانشینطلحہ بن طاہر
مقام پیدائش775-76
پوشانگ
وفات822
مرو
گھرانہآل طاہر
والدحسین
مذہباہل سنت

طاہر بن حسین(فارسی: طاہر بن حسین، عربی: طاہر بن الحسين) خلافت عباسیہ کے دوران ایک ایرانی جنرل اور گورنر تھے۔ اس نے عظیم عباسی خانہ جنگی کے دوران مامون الرشید کے تحت امین الرشید کی افواج کو شکست دی جس کت نتیجے میں مامون الرشید خلیفہ بنے۔ اس کے بعد وہ خراسان کے گورنر بنے اور بعد میں آل طاہر کی بنیاد رکھی۔ طاہری حکومت کو عباسی خلافت سے آزاد ہونے والی پہلی ریاست سمجھا جاتا ہے۔

' امیر آل طاہر
821–822
مابعد