شیخ طوسی
Appearance
شیخ | |
---|---|
شیخ طوسی | |
(عربی میں: أبو جعفر مُحمَّد بن الحسن بن عليّ بن الحسن الطُّوسي)،(عربی میں: محمد بن الحسن بن علي الطوسي)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 995ء [2][3][4][5][6][7] طوس |
وفات | 2 دسمبر 1067ء (71–72 سال) نجف |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
استاذ | شیخ مفید ، سید شریف مرتضی |
پیشہ | فقیہ [1]، محدث ، مفسر قرآن [1] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] |
شعبۂ عمل | فقہ ، علم حدیث |
کارہائے نمایاں | تہزیب احکام ، الاستبصار |
درستی - ترمیم |
شیخ طوسی ابوجعفر محمد بن حسن طوسی ،(المتوفی460 ہجری) معروف بہ شیخ طوسی، شیخالطائفہ و شیخ پانچویں صدی ہجری میں کے معروف ایرانی شیعہ اثناعشری عالم دین تھے۔
وہ سلطان محمود غزنوی، حکومت آل بویہ، شیخ صدوق، حکیم فردوسی، شیخ مفید و سید شریف مرتضی کے ہم عصر تھے۔[حوالہ درکار]
اہل تشیع کے بہت بڑے عالم دین ہیں شیعہ کتب اربعہ میں سے دو کتابیں (الاستبصار اور تہذیب الاحکام) انھی کی تالیف ہیں۔[حوالہ درکار]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 6 — صفحہ: 84 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15079875k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/64190 — بنام: Muḥammad ibn al-Ḥasan Ṭūsī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Muḥammad ibn al-Ḥasan Ṭūsī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/37932 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01390003 — بنام: Muḥammad Ibn-al-Ḥasan aṭ- Ṭūsī
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/8315 — بنام: Muḥammad ibn Ḥasan ibn ʿAlī al-Ṭūsī
- ↑ Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/3629 — بنام: Muḥammad ibn al-Ḥasan Ṭūsī