شیخ مفید
ظاہری ہیئت
| شیخ مفید | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 22 مئی 948ء بغداد |
| وفات | 29 نومبر 1022ء (74 سال)[1] بغداد |
| شہریت | |
| مذہب | اسلام |
| فرقہ | شیعہ اثنا عشری |
| فقہی مسلک | جعفریہ |
| عملی زندگی | |
| استاذ | شیخ صدوق ، ابن جنید اسکافی ، ابن قولویہ ، ابو غالب الزراری |
| تلمیذ خاص | شیخ طوسی |
| پیشہ | عالم ، فقیہ ، محدث ، متکلم ، مرجع ، نقاد |
| مادری زبان | عربی |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] |
| شعبۂ عمل | اسلام |
| کارہائے نمایاں | مسار الشیعہ ، الارشاد فی معرفہ حجج اللہ علی العباد ، الجمل و النصره لسید العترہ فی حرب البصرہ |
| درستی - ترمیم | |
مُحمّد بن مُحمّد بن نَعمان ملقب بہ شیخ مُفید و معروف بہ ابن المعلّم چوتھی صدی ہجری کے معروف شیعہ اثناعشری عالم دین تھے۔
وہ سلطان محمود غزنوی، حکومت آل بویہ، شیخ صدوق، حکیم فردوسی، شیخ طوسی و سید شریف مرتضی کے ہم عصر تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119169029 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/076779971 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
زمرہ جات:
- 948ء کی پیدائشیں
- 22 مئی کی پیدائشیں
- بغداد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1022ء کی وفیات
- 29 نومبر کی وفیات
- بغداد میں وفات پانے والی شخصیات
- بغداد کی شخصیات
- دسویں صدی کی عرب شخصیات
- شیعہ محدثین
- عراقی شیعہ
- عرب شخصیات
- علماء علوم اسلامیہ
- علمائے شیعہ
- گیارہویں صدی کی عرب شخصیات
- آل بویہ کے علما
- شیعہ علما
- شخصیات بلحاظ عرب نسب
- عراقی مذہبی رہنما
- شیعہ اثناعشری
- شیوخ الاسلام
- عراقی شیعی مجتہدین
- عراقی سائنسدان
- مسلم الٰہیات دان
- فقہا
- فقہائے شیعہ
- مسلم مصنفین
- بغداد کے مصنفین
- مسلم متکلمین
- مذحج
- گیارہویں صدی کے اسلامی مسلم علما
- سنی اسلام کے نقاد
- ناقدین دہریت
- 413ھ کی وفیات
- مسلمان علما
- مراجع تقلید شخصیات
- اسلامی الٰہیات
