دقیقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دقیقی
معلومات شخصیت
پیدائش صدی 10ء  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
پارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت فارسی سلطنت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ شاعر،مصنف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان تاجک زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

دقیقی فارسی شاعر، ابوالمنصور محمد بن احمد۔ رودکی کے بعد دربار سامانیہ کا سب سے مشہور شاعر۔ نوح بن منصور سامانی کی فرمائش پر شاہنامہ لکھنا شروع کیا۔ ابھی ایک ہزار شعر ہی لکھ پایا تھا کہ ایک غلام کے ہاتھوں مارا گیا۔ اس کے مستقل یادگار یہی شاہنامہ ہے گشتاسپ اور زرتشت کے حالات پر مشتمل ہے۔ بعض قصائد اور قطعات بھی مختلف تذکروں میں ملتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]