ابو عبید جوزجانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابو عبید جوزجانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 980[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خراسان  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1037 (56–57 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Iran.svg ایران  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو عبید جوزجانی، (و۔ 1070ء)،[2] (ابو عبيد جوزجانی) ایک فارسی معالج و وقائع نگار تھا جس کا تعلق صوبہ جوزجان افغانستان سے تھا۔

جوزجانی ابن سینا کا مشہور شاگرد ہے، اس کی سب سے پہلی ملاقات گرگان میں ہوئی۔[3] اس نے اپنے استاد کے ساتھ اصفہان میں کئی سال گزارے اور ساری زندگی اس کا پیرو رہا۔ ابن سینا کی وفات کے بعد، اس نے اختتاقی حصے کی تکمیل سے ابن سینا کی آپ بیتی مکمل کی۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Runeberg author ID: http://runeberg.org/authors/avicenna.html — بنام: Avicenna,
  2. سائنس، قرون وسطی اور ٹیکنالوجی، احمد دلال، آکسفرڈ ہسٹری آف اسلام، اشاعت۔ جان ایل۔ ایسپوزٹو، (آکسفرڈ یونیورسٹی پریس، 1999)، 171۔
  3. Ibn Sina۔ The Life of Ibn Sina۔ en:SUNY Press۔ صفحہ 43۔ آئی ایس بی این 0-87395-226-X۔
  4. Peter Adamson (7 جولائی 2016)۔ Philosophy in the Islamic World: A History of Philosophy Without Any Gaps۔ Oxford University Press۔ صفحہ 115۔ آئی ایس بی این 978-0-19-957749-1۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط[ترمیم]