نافع بن الحارث بن کلدہ الثقفی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نافع بن الحارث بن کلدہ الثقفی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش صدی 12  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 670 (-481–-480 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ طبیب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

نافع بن الحارث ابن کلدہ الثقفی (عربی: نافع بن الحارث بن كلدة الثقفي ) (وفات۔ 13ھ/634–35)) ایک عرب قبیلے بنو ثقیف کے طبیب تھے، آپ نے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے کہنے پر سعد بن ابی وقاص کا علاج کیا تھا اور جب ابوبکر صدیق مرض وفات میں تھے، نافع بن حارث نے خلیفہ کی بیماری کی وجہ، زہر کو قرار دیا۔

آپ نے یمن میں تربیت حاصل کی،[1] کہا جاتا ہے کہ انھوں نے طب پر مکالمہ نامی ایک کتاب بھی لکھی۔ نافع ماہر طبیب تھے اور فارس کی اکادمی جندیشاپور میں طب کے استاد بھی تھے۔[حوالہ درکار]

ان کا ایک سوتیلا بھائی نفیع ابن الحارث بھی تھا (جو ابوبکر بن کلدہ الثقفی الطائفی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے)۔

کچھ مؤرخین کا خیال ہے کہ انھوں نے اپنی مزید طبی تعلیم اکادمی جندیشاپور، ساسانی سلطنت میں حاصل کی جہاں انھوں نے ارسطو اور جالینوس کی تعلیمات حاصل کیں۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:MEast-bio-stub