ابن ملکا
ظاہری ہیئت
| ہبہ اللہ بن علی بن ملکا | |
|---|---|
| معروفیت | اوحد الزمان (اپنے دور کا یکتا) |
| پیدائش | 1080 عیسوی بلاد (نزد موصل(شہر)، موجودہ عراق) |
| وفات | 1164 یا 1165 عیسوی بغداد، موجودہ عراق |
| عہد | اسلامی عہد زریں |
| شعبۂ زندگی | Islamic civilization |
| مذہب | اسلام |
| شعبۂ عمل | اسلامی فلسفہ، medicine |
| اہم نظریات | Physics of motion، concept of time |
مؤثر
| |
ابو البرکات اوحد الزمان ہبہ اللہ بن علی بن ملکا یا ملکان، عراق میں ایک شہر کی نسبت سے انھیں ملکا یا ملکان کہا جاتا ہے، عراق ہی میں پیدا ہوئے، چھٹی صدی ہجری میں عراقی یہودیوں کے مشہور طبیب اور عالم تھے، اپنی زندگی کے آخری ایام میں اسلام قبول کر لیا تھا، ان کی وفات کوئی 547ھ کو ہوئی۔
تالیفات
[ترمیم]ان کی تصانیف میں
- کتاب العبر، جو شائع بھی ہو چکی ہے، اس کتاب کے تین حصے ہیں : منطق، طبیعیات اور حکمتِ الہی
- مقالہ فی سبب ظہور الکواکب لیلاً واختفائہا نہاراً
- اختصار التشریح
- کتاب الاقراباذین
- رسالہ فی العقل وماہیتہ
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1080ء کی دہائی کی پیدائشیں
- 1160ء کی دہائی کی وفیات
- ارسطوی فلسفی
- اسلامی فلسفی
- بارہویں صدی کی عراقی شخصیات
- بارھویں صدی کے فلاسفہ
- بغداد کی شخصیات
- قرون وسطی کے اسلام کے طبیب
- گیارہویں صدی کی عراقی شخصیات
- مسلم فلاسفہ
- یہودی فلاسفہ
- یہودیت سے اسلام قبول کرنے والی شخصیات
- طبعی فلاسفہ
- خلافت عباسی کے یہودی
- بصری شخصیات
- 1087ء کی پیدائشیں
- 1165ء کی وفیات
- بغداد میں وفات پانے والی شخصیات
- خلافت عباسیہ
- عراقی فلسفی
- مزراحی یہودی
- 1080ء کی پیدائشیں
- خلافت عباسیہ کے اطبا