موصل (شہر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(موصل(شہر) سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
موصل
Mosul

الموصل
موصل میں دریائے دجلہ کا پل
موصل میں دریائے دجلہ کا پل
موصلMosul is located in Iraq
موصلMosul
موصل
Mosul
متناسقات: 36°20′N 43°08′E / 36.34°N 43.13°E / 36.34; 43.13متناسقات: 36°20′N 43°08′E / 36.34°N 43.13°E / 36.34; 43.13
ملک Flag of Iraq.svg عراق
محافظہ محافظہ نینوی
قبضہ عراق اور الشام میں اسلامی ریاست
بلندی[1] 223 میل (732 فٹ)
آبادی (2015)
 • شہر 664,221
 • شہری نامعلوم (اندازا مابین 750,000 اور 1,500,000[2]
  اقوام متحدہ ڈیٹا 1987[3]
نام آبادی Moslawi
منطقۂ وقت GMT +3
Geocode 99072[4]  Change value GeoNames ID (P1566) in Wikidata

موصل عراق کے شمال میں ایک مشہور شہر ہے۔ یہ دریائے دجلہ پر آباد ہے اور زیادہ تر کرد لوگوں پر مشتمل ہے۔ یہ ترکی اور شام سے قریب ہے۔صوبہ نینویٰ کا دارالحکومت ہے اس کے قریب ہی پرانے نینویٰ کے کھنڈر ہیں زنگی خاندان (1127 تا1259ھ) کا آغاز یہیں سے ہوا[5]

مذہبی آبادی[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Gladstone، Philip (10 February 2014). "Synop Information for ORBM (40608) in Mosul, Iraq". Weather Quality Reporter. اخذ کردہ بتاریخ 16 June 2014. 
  2. "Iraqi City of Mosul Transformed a Year After Islamic State Capture". Wall Street Journal. 
  3. "UNSD Demographic Statistics". United Nations Statistics Division 1987. 
  4. سے درآمد: GeoNames — اجازت نامہ: CC BY 3.0 Unported
  5. اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 132،دارالسلام الریاض