مندرجات کا رخ کریں

دریائے دجلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے دجلہ
 

انتظامی تقسیم
ملک عراق
سوریہ
ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
متناسقات 38°30′12″N 39°30′21″E / 38.5032°N 39.5058°E / 38.5032; 39.5058   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
قابل ذکر
جیو رمز 96998  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

دجلہ (Tigris) عراق کا ایک دریا جو کردستان کی پہاڑیوں سے نکل کر عراق کے میدان کو سیراب کرتا ہوا دریائے فرات کے ساتھ آملتا ہے۔ ان دونوں دریاؤں کے مجموعی دھارے کوشط العرب کہتے ہیں۔ یہ دریا بغداد تک ’’یعنی 50 میل‘‘ جہاز رانی کے قابل ہے۔ اس کے کنارے نینوا اور دیگر قدیم شہروں کے آثار پائے جاتے ہیں۔ اور کوٹ عمارہ، بغداد ،سامرا اور موصل کے شہر آباد ہیں۔ دریا میں تقریبا ہر سال طغیانی آ جاتی ہے جس سے گرد و نواح کا علاقہ سیراب ہوتا ہے۔ اور یہاں کی زرخیزی اسی دریا کی بدولت ہے۔

بیرون موصل، عراق
بغداد

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ دریائے دجلہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ دریائے دجلہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2024ء