مندرجات کا رخ کریں

شط العرب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شط العرب al-Arab
Shatt al-Arab pictured near بصرہ, Iraq
Drainage basin and two major tributaries
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذدریائے فرات
4 میٹر (13 فٹ)
دوسرا ماخذدریائے دجلہ
4 میٹر (13 فٹ)
دریا کا دھانہخلیج فارس
0 میٹر (0 فٹ)
30°24′15.59″N 48°09′3.60″E / 30.4043306°N 48.1510000°E / 30.4043306; 48.1510000
لمبائی204 کلومیٹر (127 میل)[1]
چوڑائی
  • کم از کم چوڑائی:
    250 میٹر (820 فٹ)[1]
  • زیادہ سے زیادہ چوڑائی:
    1,500 میٹر (4,900 فٹ)[1]
نکاس
  • اوسط شرح:
    (Period: 1971–2000)3,535 میٹر3/سیکنڈ (124,800 فٹ مکعب/سیکنڈ)[2]

(Period: 1977–2018)لوا خطا ماڈیول:Convert میں 644 سطر پر: attempt to index field 'per_unit_fixups' (a nil value)۔[1]

نکاس
(مقام 2)
  • اوسط شرح:
    (Period: 1971–2000)3,531.6 میٹر3/سیکنڈ (124,720 فٹ مکعب/سیکنڈ)[2]
نکاس
(مقام 3)
  • اوسط شرح:
    (Period: 1971–2000)2,782.8 میٹر3/سیکنڈ (98,270 فٹ مکعب/سیکنڈ)[2]
نکاس
(مقام 4)
  • اوسط شرح:
    (Period: 1971–2000)2,531.8 میٹر3/سیکنڈ (89,410 فٹ مکعب/سیکنڈ)[2]
طاس خصوصیات
طاس سائز938,173 کلومیٹر2 (362,231 مربع میل)[1] to 884,000 کلومیٹر2 (341,000 مربع میل)
معاون
اروند رود (شط العرب) کا نقشہ

اروند رود (عربی: شط العرب) جنوب مغربی ایشیا کا ایک دریا ہے جو ملک عراق میں واقع ہے۔ 200 کلومیٹر طویل یہ دریا جنوبی عراق میں القرنہ کے مقام پر دریائے فرات اور دریائے دجلہ کے ملنے سے تشکیل پاتا ہے۔ اس دریا کا جنوبی ساحل عراق اور ایران کے درمیان سرحد بناتا ہے اور یہ خلیج فارس میں جاگرتا ہے۔ اس کی چوڑائی بصرہ کے مقام پر 760 فٹ (232 میٹر) سے لے کر سمندر میں گرنے کے مقام پر نصف میل (0.8 کلومیٹر) تک ہے۔ شط العرب کی لمبائی 185 کلومیٹر ہے اس پر بصرہ کی مشہور بندرگاہ واقع ہے۔

اس خطے میں جہاز رانی کے تنازعے پر ہی ایران اور عراق کے درمیان 80ء کی دہائی میں معروف جنگ ہوئی۔ عراق کے مشہور شہر بصرہ اور ام قصر اسی دریا کے کنارے واقع ہیں۔ اس کے علاوہ ایران کے شہر آبادان اور خرم شہر بھی اس کے دوسری جانب واقع ہیں۔ یہ چاروں شہر خلیج فارس کی مشہور بندرگاہیں ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ Al-Asadi Safaa؛ Alhello Abdulzahra (2019)۔ "{{subst:PAGENAME}} assessment of Shatt Al-Arab River, Iraq"۔ International Journal of Water۔ ج 13: 360-375۔ DOI:10.1504/IJW.2019.106049
  2. ^ ا ب پ ت "{{subst:PAGENAME}} Euphrates Delta-Coastal"
  3. "{{subst:PAGENAME}} Climate Change Impacts on Tigris Euphrates Rivers Basins" (PDF)۔ ص 55