جلال الدین مرزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جلال الدین مرزا
Jalal al-Din Mirza, son of Fath-Ali Shah Qajar.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1827[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1872 (44–45 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Tricolour Flag of Iran (1886).svg دولت علیہ ایران  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جلال الدین مرزا (1827 ء-1872 ء) ایک ایرانی مورخ اور آزاد خیال شخص تھے جو تہران میں پیدا ہوئے تھے۔ اس نے فارس کی تاریخ کے بارے میں تاریخی کتاب لکھی جس کا نام نامہ خسروان ہے۔[2]

خاندان[ترمیم]

شہزادہ جلال الدین، فتح علی شاہ قاجار کا پانچوا بیٹا تھا۔ جلال الدین کی والدہ مازندران کی رہنے والی ہمائی کنوم نامی خاتون تھیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ایرانیکا آئی ڈی: http://www.iranicaonline.org/articles/jalal-al-din-mirza — بنام: JALĀL-AL-DIN MIRZĀ — مدیر: Nicholas Sims-Williams، Ahmad Ashraf، Habib Borjian اور Mohsen Ashtiany — عنوان : Encyclopædia Iranica — ناشر: کولمبیا یونیورسٹیISBN 978-1-56859-050-9
  2. ^ ا ب "JALAL-AL-DIN MIRZA".